ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی، فوجی دستے کوئیک رسپانس فورس کے طورپر خدمات دیں گے۔

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی، فوجی دستے کوئیک رسپانس فورس کے طورپر خدمات دیں گے۔

نوٹیفیکیشن میں کہنا ہے کہ سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے دوسرے اور تیسرے ٹیئر کے طور پر استعمال ہوں گے۔ انتخاب کیلئے انتخابی سامان کی ترسیل کاعمل شروع ہوگیا ہے ، آراوزانتخابی سامان پریزائیڈنگ افسران کو دے رہےہیں،پریزائیڈنگ افسران پولیس سیکیورٹی میں سامان لے کر پولنگ اسٹیشنز روانہ ہوں گے۔ اسی طرح سندھ میں این اے 196 میں 2 امیدوار مدمقابل ہیں اور 4 لاکھ 23 ہزار781ووٹرزحق رائےدہی استعمال کریں گے جبکہ الیکشن کے لئے 303 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں ، جس میں 158 حساس پولنگ اسٹیشنزہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کل ہوگیاسلام آباد : پاکستان بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے، انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن، پنجاب حکومت نےفوج اور رینجرز کی تعیناتی کے حوالے سے بڑا فیصلہ ...لاہور(نیوز ڈیسک ) ضمنی انتخابات کے سلسلے میں  پنجاب کے  کن اضلاع میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی جائے گی ؟ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق  پنجاب حکومت نے صوبے کے 8اضلاع میں ضمنی انتخابات کے پر امن انعقاد کے لئے فوج اور رینجرز کے 4550افسر اور جوانوں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے ریکوزیشن وفاقی وزارت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات، لاہور میں ن لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے کن امیدواروں میں ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ 21 اپریل کو ہوگی ، اس حوالے سے صوبائی دارلحکومت میں مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔  تفصیلات کے مطابق  مریم نواز کی جانب سے خالی کی گئی حلقہ این اے 119 کی نشست پرکل 9 امیدوار میدان میں ہیں، این اے 119 میں مسلم لیگ ن کے علی پرویز...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون اور نومولود پوتی کا بہیمانہ قتل، لاشوں کے ٹکڑے جھیل میں پھینک دیے گئےبھارت کی ریاست کرناٹک میں خاتون اور ان کی نومولود پوتی کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد لاشوں کے ٹکڑے جھیل میں پھینک دیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئےراولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 7 دہشتگردوں کو سکیورٹی فورسز نے ہلاک کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کور کمانڈرز کانفرنس کا مسلح افواج کے خلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت کارروائی پر اتفاقالزامات کا مقصد فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنا ہے ایسے عناصر کے خلاف قانون اور آئین کے مطابق سخت کارروائی کی جائے، شرکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »