ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے احکامات جاری کردیے

ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوریملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے وفاقی حکومت نے سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے کوئیک ر سپانس فورس کے طور پر استعمال ہوں گے، سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے دوسرے اور تیسرے ٹیئر کے طور پر استعمال ہونگے۔ وفاقی حکومت کی جانے سے منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے آج سے 22 تک 21 حلقوں میں دستیاب ہوں گے۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی حکومت کو ضمنی انتخابات میں سکیورٹی فراہم کرنے کی در خواست کی تھی، قومی اور صوبائی اسملی کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخاب کل ہونے جا رہے ہیں۔شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہپولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمدہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوریاسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی، فوجی دستے کوئیک رسپانس فورس کے طورپر خدمات دیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئےراولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 7 دہشتگردوں کو سکیورٹی فورسز نے ہلاک کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کل ہوگیاسلام آباد : پاکستان بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے، انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن، پنجاب حکومت نےفوج اور رینجرز کی تعیناتی کے حوالے سے بڑا فیصلہ ...لاہور(نیوز ڈیسک ) ضمنی انتخابات کے سلسلے میں  پنجاب کے  کن اضلاع میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی جائے گی ؟ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق  پنجاب حکومت نے صوبے کے 8اضلاع میں ضمنی انتخابات کے پر امن انعقاد کے لئے فوج اور رینجرز کے 4550افسر اور جوانوں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے ریکوزیشن وفاقی وزارت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون اور نومولود پوتی کا بہیمانہ قتل، لاشوں کے ٹکڑے جھیل میں پھینک دیے گئےبھارت کی ریاست کرناٹک میں خاتون اور ان کی نومولود پوتی کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد لاشوں کے ٹکڑے جھیل میں پھینک دیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف بے بنیاد الزامات پر اظہار تشویشاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی, ملاقات میں یکجہتی اور عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »