چینی چوٹی شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہوگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی حکام نے اس سیزن میں شیشاپنگما سر کرنے کا پرمٹ جاری کرنے سے انکار کردیا

— فوٹو:فائل۔

شہروز اور سرباز دنیا میں 8 ہزار میٹر سے بلند 14 میں سے 13 چوٹیاں سر کرچکے ہیں۔ دونوں کوہ پیماؤں کو 14"ایٹ تھاوزنڈر"مکمل کرنے کیلئے صرف شیشاپنگما ہی سر کرنا باقی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف 8 ہزار میٹر سے بلند 14ویں چوٹی سر کرنے کیلئے پر عزم22 سالہ شہروز کاشف 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی 14 چوٹیوں میں سے 13 کو سر کرچکے ہیں اور اب ان کی نظریں آخری چوٹی پر ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اس سال چینی ایکسپورٹ کی جائیگی یا نہیں؟ وزیراعظم نے کیا ہدایت کی؟وزیراعظم کی زیرصدارت چینی کی ایکسپورٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں زائد چینی کو برآمد کرنے کی درخواست کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑی سفارتی کامیابی؛ ناروے نے پاکستان کو قومی خطرے کی فہرست سے نکال دیااس فیصلے سے پاکستانی طلبا اور محققین کا اعتماد بحال ہوا اور بھارت کا منفی پروپیگنڈا بھی زائل ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی اور گیس سستی کرنے کیلئے مختلف آپشنز پر غور کررہے ہیں، وزیر صنعتاسلام آباد : وزیرصنعت اور پیداوار رانا تنویر کا کہنا ہے کہ صنعتوں کیلئے بجلی اور گیس سستی کرنے کیلئے مختلف آپشنز پرغور کر رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

را کیلئے ریکی کرنے کا کیس، ملزم جہانزیب کو رہا کرنے کا حکمکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کے لیے ریکی کرنے اور دہشت گردی پھیلانے کے عوض فنڈ حاصل کرنے کے کیس میں ملزم جہانزیب بھٹی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے ملزم کو 1 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل 'دنیا نیوز' کے مطابق جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے کہا کہ جن دفعات کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

داسو کا دورہ کرنے پر وزیر اعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں،چینی سفیراپرکوہستان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تعینات چینی سفیر کا کہنا ہے کہ داسو کا دورہ کرنے پر وزیر اعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ داسو میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حملے کے فوری بعد اظہار یکجہتی کیلئے وزیر اعظم شہبازشریف نے چینی سفارتخانے کا دورہ کیا،وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی باشندوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے اعلیٰ سطح کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »