بھارت: علی گڑھ یونیورسٹی میں 123سال بعد خاتون کی بطور وی سی تقرری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کی قدیم تعلیمی درسگاہ علی گڑھ یونیورسٹی میں 123 سال بعد خاتون کی بطور وائس چانسلر تقرری کی گئی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پروفیسر نعیمہ خاتون نے بھارتی ریاست اتر پردیش میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔پروفیسرنعیمہ خاتون علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی 124 سالہ تاریخ میں اس...

ترجمان قومی اسمبلی کی چیئرمین پی اے سی سے متعلق خبروں کی تردیدنئی دہلی بھارت کی قدیم تعلیمی درسگاہ علی گڑھ یونیورسٹی میں 123 سال بعد خاتون کی بطور وائس چانسلر تقرری کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پروفیسر نعیمہ خاتون نے بھارتی ریاست اتر پردیش میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔پروفیسرنعیمہ خاتون علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی 124 سالہ تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی دوسری خاتون ہیں، ان سے پہلے 1920میں علی گڑھ یونیورسٹی کی پہلی چانسلر بھی ایک خاتون بیگم سلطان جہاں تھیں جو اس وقت غیر منقسم بھارت میں بھوپال ریاست کی نواب تھیں۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں وائس چانسلر کاعہدہ سابق وائس چانسلر طارق منصور کے استعفے کے بعد ایک سال سے خالی...

نعیمہ خاتون نے پیشہ ورانہ سفر اگست 1988میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بطور لیکچرار شروع کیا، وہ 1998میں ایسوسی ایٹ پروفیسر اور 2006 میں پروفیسر بنیں۔ویمنز کالج میں بطورپرنسپل تقرری سے پہلے وہ سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کی چیئرپرسن کے طورپر خدمات انجام دیتی رہیں، پروفیسر نعیمہ خاتون کئی کتابوں کی مصنفہ بھی ہیں جبکہ وہ بھارت کی تیسری خاتون وائس چانسلرہیں جنہیں کسی سینٹرل یونیورسٹی میں اس عہدے پرفائزکیا گیا ہے۔نعیمہ خاتون کے علاوہ دھولی پوڑی پنڈت اس وقت جواہر لال نہرو یونیورسٹی دہلی کی وائس چانسلر ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: قدیم درسگاہ علی گڑھ یونیورسٹی میں 123سال بعد خاتون کی بطور وی سی تقرریعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر بیگم سلطان جہاں تھیں جو غیر منقسم بھارت میں بھوپال ریاست کی نواب تھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں 100 سال بعد مسلمان خاتون کیلیے بڑا اعزازعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی 100 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک مسلمان خاتون کی بحیثیت سربراہ کی تقرری کی گئی ہے، پروفیسر نعیمہ خاتون کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

160 سالہ تاریخ میں جی سی یونیورسٹی لاہور کی پہلی خاتون سربراہگورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 160 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون سربراہ کی تقرری ہوئی ہے، پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کو یونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: قرض لینے کیلئے خاتون مردہ شخص کو وہیل چیئر پر لیکر بینک پہنچ گئیخاتون بینک سے 3 ہزار 250 ڈالر کا قرض لینے آئی تھی جس کی ویڈیو بینک میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہوئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بشام میں چینی انجنیئرز کو لے جانے والی بس بم پروف نہ ہونے کا انکشافچینی قافلے میں شامل تمام بسوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیامودی سرکار اور آدتیہ برلاگروپ کی کرپشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »