بڑی سفارتی کامیابی؛ ناروے نے پاکستان کو قومی خطرے کی فہرست سے نکال دیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس فیصلے سے پاکستانی طلبا اور محققین کا اعتماد بحال ہوا اور بھارت کا منفی پروپیگنڈا بھی زائل ہوگیا

بڑی سفارتی کامیابی؛ ناروے نے پاکستان کو قومی خطرے کی فہرست سے نکال دیاناورے کے ، فوٹو: فائلتاجر، طلبا اور محققین کے لیے خوشخبری ہے کہ ناروے کی ’’نیشنل تھریٹ اسسمنٹ 2024‘‘ کی فہرست میں سے پاکستان کا نام نکال دیا گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کی پولیس سیکیورٹی سروس ملک کے لیے قومی خطرہ بننے والوں کی اسسمنٹ سالانہ بنیادوں پر کرتی ہے جس کا اثر ویزہ پالیسی پر بھی پڑتا ہے۔ پاکستان بھی ناروے کی پولیس سیکیورٹی سروس کی نیشنل تھریٹ اسسمنٹ میں شامل تھا جس کی وجہ سے ناروے میں پاکستانی طلبا اور محققین کو مشکلات کا سامنا رہتا تھا تاہم رواں برس کی فہرست میں پاکستان کو نکال دیا گیا۔

یہ ایک بہت بڑی سفارتی کامیابی ہے کیوں کہ ناروے کی قومی خطرے کی فہرست سے نام خارج ہونے کا مطلب پاکستانی طلبا، محققین، تاجروں کا تشخص اور اعتماد بحال ہونا ہے اور اس سے بھارت کا منفی پروپیگنڈا بھی زائل ہوگیا۔ یاد رہے کہ ناروے کی پولیس سیکیورٹی سروس کی نیشنل تھریٹ اسسمنٹ رپورٹ میں انٹیلی جنس، تخریب کاری، دہشت گردی، انتہا پسندی، بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے پھیلاؤ اور سرکاری اہلکاروں کو لاحق خطرات سے متعلق ممکنہ خطرات کی نشاندہی کی جاتی ہے۔آئی پی ایل؛ بھارتی فرنچائز نے کرکٹرز کو ایک دوسرے کا دشمن بنا دیابانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں میسر سہولیات کی رپورٹ عدالت میں جمعبشام دھماکا، حکومت کا غفلت کے مرتکب 5 سینئر پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوشخبری ۔۔پاکستان نے کلراٹھی زمینوں کو بہتر کرنے کے حوالے سے بڑی کامیابی ...خوشخبری ۔۔پاکستان نے کلراٹھی زمینوں کو بہتر کرنے کے حوالے سے بڑی کامیابی حاصل کر لی اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ )خوشخبری ۔۔پاکستان نے کلراٹھی زمینوں کو بہتر کرنے کے حوالے سے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔پاکستان نہ صرف خود کلراٹھی (Saline) زمینوں کو بہتر کرنے کے قابل ہو گیا ہے بلکہ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے تعاون سے حاصل کردہ علم کو دنیا کے ساتھ شیئر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟حماس کے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل کی طرف سے قیدیوں کو رہا کرنے کے امکان نے فتح تحریک کے رہنما مروان البرغوثی کو سرخیوں میں ڈال دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کسی امیدوار کو اغواء نہیں کیا، آصفہ بھٹو کی فتح کو کس سیاسی جماعت نے متنازع ...کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم نے کسی امیدوار کو اغواء نہیں کیا، الزام بے بنیاد ہے۔  نواب شاہ کی نشست پر پیپلز پارٹی ہمیشہ بڑی لیڈ سے کامیاب ہوتی رہی، 2018ء میں بھی پیپلز پارٹی نے اس نشست سے بڑی لیڈ میں کامیابی حاصل کی تھی۔ آصف علی زرداری کو نواب شاہ کی نشست پر 50 ہزار ووٹوں کی برتری تھی، پی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’’پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ‘‘، بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اپوزیشن کو مشورہبنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپوزیشن لیڈر کی جانب سے بھارتی مصنوعات بائیکاٹ مطالبے پر جواب دیا ہے کہ پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹرز کو وارننگ!پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ میں مصروف قومی کرکٹرز سے ملاقات کی اور ان کے گفتگو کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے وزیر دفاع کا بھارت کو ڈانٹ: کسی بھی بدکاری کی صورت میں مناسب جواب دیا جائے گاپاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو ڈانٹ دی ہے کہ اگر کوئی بھی بدکاری پاکستان کے خلاف کی جائے تو مناسب جواب دیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »