کسی امیدوار کو اغواء نہیں کیا، آصفہ بھٹو کی فتح کو کس سیاسی جماعت نے متنازع ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم نے کسی امیدوار کو اغواء نہیں کیا، الزام بے بنیاد ہے۔  نواب شاہ کی نشست پر پیپلز پارٹی ہمیشہ بڑی لیڈ سے کامیاب ہوتی رہی، 2018ء میں بھی پیپلز پارٹی نے اس نشست سے بڑی لیڈ میں کامیابی حاصل کی تھی۔ آصف علی زرداری کو نواب شاہ کی نشست پر 50 ہزار ووٹوں کی برتری تھی، پی...

سینیٹ کی 11 نشستوں پر الیکشن خطرے میں، خیبر پختونخوا حکومت ...کسی امیدوار کو اغواء نہیں کیا، آصفہ بھٹو کی فتح کو کس سیاسی جماعت نے متنازع بنایا؟ سعید غنی نے نام لے دیا کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم نے کسی امیدوار کو اغواء نہیں کیا، الزام بے بنیاد ہے۔

نواب شاہ کی نشست پر پیپلز پارٹی ہمیشہ بڑی لیڈ سے کامیاب ہوتی رہی، 2018ء میں بھی پیپلز پارٹی نے اس نشست سے بڑی لیڈ میں کامیابی حاصل کی تھی۔ آصف علی زرداری کو نواب شاہ کی نشست پر 50 ہزار ووٹوں کی برتری تھی، پی ٹی آئی نے آصفہ بھٹو کی فتح کو متنازع بنایا۔ ایک بیان میں سعید غنی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو اس سے کچھ حاصل نہیں ہو گا، پیپلز پارٹی جب الیکشن میں کامیاب ہوئی تو مخالفین نے احتجاج کیا۔سندھ میں جے یو آئی کا کوئی ایک امیدوار فارم 45 سامنے لے آئے کہ وہ جیتے تھے، جی ڈی اے اور جے یو آئی ایف کو سندھ میں شکست ہوئی۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ آصفہ بھٹو کے مدِمقابل کسی امیدوار کی حیثیت ہی کوئی نہیں، شیر محمد رند اور ان کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے، آصفہ بھٹو الیکشن لڑتیں تو شاید آصف زرداری سے زیادہ ووٹ لیتیں اور مخالف امیدوار کو صرف 5 ہزار تک ووٹ پڑتے۔ سعید غنی نے یہ بھی کہا کہ غلام مصطفیٰ رند نے حیسکو واجبات جمع نہیں کرائے، یہ امیدوار تو ہمارے حق میں دستبردار ہونے کو تیار تھا، امیدوار بجلی کا بل جمع کرا دیتا تو کاغذات بحال ہو جاتے، امیدوار نے بری شکست کا اندازہ کر کے بل خود جمع نہیں کرایا، پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا سیل ہر چیز کو متنازع بنانے کی کوشش کرتا ہے، آصفہ بھٹو کے مدِ مقابل 11 امیدواروں نے کاغذات داخل کیے۔علی ثقلین ڈویلپرز کا شاندار پراجیکٹ ''SQمال،، پاکستان کے بڑے سٹارز نے بھی انویسٹمنٹ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟حماس کے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل کی طرف سے قیدیوں کو رہا کرنے کے امکان نے فتح تحریک کے رہنما مروان البرغوثی کو سرخیوں میں ڈال دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی نے بابر اعظم سے لڑائی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیشاہین آفریدی نے کہا کہ ہمیں کسی اور کے سامنے خود کو درست ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے ہم جانتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوچنگ کی طالبہ اغواء، 30 لاکھ تاوان کا مطالبہاغواء کاروں نے طالبہ کی رسی سے بندھے ہوئی تصویر اس کے والد کو بھیجی ہے، ساتھ ہی دھمکی بھی دی ہے کہ تاوان کی رقم جلد ادا کی جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نائجیریا میں بچے پیدا کرنے والی فیکٹریوں کا کاروبار عروج پررپورٹ کے مطابق اغواء کی گئی خواتین جب بچوں کو جنم دیتی ہیں تو ان کے بچوں کو بے اولاد جوڑوں کو فروخت کردیا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا امریکی سفارت خانے کی طرف ملین مارچ کا اعلاناسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ 27 رمضان المبارک کو ملک بھر سے امریکی سفارتخانے کی طرف ملین مارچ کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »