داسو کا دورہ کرنے پر وزیر اعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں،چینی سفیر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اپرکوہستان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تعینات چینی سفیر کا کہنا ہے کہ داسو کا دورہ کرنے پر وزیر اعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ داسو میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حملے کے فوری بعد اظہار یکجہتی کیلئے وزیر اعظم شہبازشریف نے چینی سفارتخانے کا دورہ کیا،وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی باشندوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے اعلیٰ سطح کا...

6 ججز کے خط کا معاملہ، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ کو ...گٹر میں گرنے سے بچے کی ہلاکت، ڈپٹی کمشنر اور منتخب نمائندے ...اپرکوہستان پاکستان میں تعینات چینی سفیر کا کہنا ہے کہ داسو کا دورہ کرنے پر وزیر اعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

داسو میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حملے کے فوری بعد اظہار یکجہتی کیلئے وزیر اعظم شہبازشریف نے چینی سفارتخانے کا دورہ کیا،وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی باشندوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس بھی منعقد کیا،وزیر اعظم شہبازشریف نے مصروفیت کے باوجود داسو کا دورہ کیا جس پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

چینی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہبازشریف نے چینی انجینئرز اور ماہرین سے ملاقات میں اظہار یکجہتی کیا،پاکستان کے ساتھ شراکت داری کو مضبوط بنانے کیلئے مل کر کام جاری رکھیں گے،وزیر اعظم پاکستان نے چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی،امید ہے پاکستانی حکومت دہشتگردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات اٹھائے گی۔گرل فرینڈ میری ہے اور ڈیٹ پر بھائی لے جاتا ہے ، دو جڑواں بھائیوں نے پورے شہر کو چکرا ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پاکستان چینی انجینئرز کو ہر ممکن سکیورٹی فراہم کرے گی: وزیر اعظمداسو:   بشام واقعہ کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے داسو کا دورہ کیا.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے نہیں دینگے،وزیراعظماپرکوہستان (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہبازشریف  نے داسو کا دورہ کیا ، جہاں  دہشتگردی کا نشانہ بننے والے چینی انجینئرز کی یاد میں30 سیکنڈ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے داسو کا دورہ کیا ،دہشتگردی میں5 چینی شہریوں کو ہلاک کیا گیا،بشام واقعہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان کے دورے کی خواہش کا اظہار کردیااداکارہ نے پاکستانی مداحوں کی جانب سے ملنے والی بے پناہ محبت پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران کااعلیٰ سطح وفد اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گاایران کا اعلیٰ سطح کا وفد آئندہ ماہ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گا جس کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نئی قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »