وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

80 سالہ دادا کی 75 سالہ نانی سے شادی، ویڈیوز وائرلگندم امپورٹ کے معاملے پر وزیراعظم نے نوٹس لے لیا۔ فوری کارروائی کرتے ہوئے فوڈ سیکیورٹی محمد آصف کو عہدے سے ہٹا دیا۔

محمد فخرعالم کو سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی تعینات کر دیا گیا ہے جن کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں وزیراعظم کی زیرصدارت گندم کے ذخائر کی موجودہ صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے کہا کہ اللہ کے فضل وکرم سے رواں سال گندم کی بمپر فصل ہوئی ہے یقینی بنایا جائے کہ گندم کی خریداری میں کسی قسم کی دیر نہ ہو اور گندم کی خریداری سے متعلق ضروری اقدامات اٹھائےجائیں، کسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ جلد پہنچایا...

وزیراعظم نے گزشتہ برس گندم کی درآمد پر وزارت قومی غذائی تحفظ سے استفسار کرتے ہوئے پوچھا کہ گزشتہ برس گندم کی اچھی پیداوار کے باوجود درآمد کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟ وزیراعظم نے گندم کی درآمد سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دےدی۔ سیکرٹری کابینہ ڈویژن انکوائری کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔تاجر نے اہل خانہ کو کیسے قتل کرکے خودکشی کی؟ ہولناک انکشافاتچاند پر پہلے پاکستانی سیٹلائٹ کی روانگی، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئےاسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئے اور وفاقی ادارے کو غیرضروری گندم درآمد کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم در آمد اسکینڈل میں ملوث اہم کردار کا نام سامنے آگیااسلام آباد : گندم در آمد اسکینڈل میں ملوث اہم کردار کا نام سامنے آگیا، گندم درآمد پر سب سے اہم پوزیشن سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی پر کیپٹن (ر) محمد محمود تعینات تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دیسیکرٹری کابینہ ڈویژن کمیٹی کی سربراہی کریں گے، اضافی گندم اور مہنگی کھاد اسکینڈل میں ایڈیشنل سیکرٹری انچارج فوڈ برطرف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران برطرفوزیراعظم کی ہدایت پر گریڈ 21 اور 22 کے تیرہ افسران کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چاند پر پہلے پاکستانی سیٹلائٹ کی روانگی، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکبادوزیراعظم شہباز شریف نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن روانگی پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے خلا میں پاکستان کا پہلا قدم قرار دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ججز کے تحفظ کے بارے میں صاف کہہ دیا،سیکیورٹی اداروں کو ہر وقت ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سکیورٹی اداروں کو ہر وقت کٹہرے میں کھڑے کرنا مناسب نہیں ہے۔نجی ٹی وی 'جیونیوز' کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویو میں اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کہہ چکے ہیں کہ عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، عدالت بہت جلد اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی جانب سے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »