گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئے اور وفاقی ادارے کو غیرضروری گندم درآمد کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔

گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئے اور وفاقی ادارے کو غیرضروری گندم درآمد کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ وفاقی وزارتیں فوڈسیکیورٹی ، کامرس پر مشتمل کمیٹی نے غیر ضروری درآمد کو روکنا تھا۔کمیٹی تجاویز میں کہا ہے کہ 43 لاکھ 65 ہزار220 میٹرک ٹن گندم موجود ہونےکےباوجوددرآمد کی گئی، 35 لاکھ 87 ہزار 378میٹرک ٹن گندم درآمد کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم کی اضافی درآمد میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا نام سامنےآگیا لیکن ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) گندم درآمد  سکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، ابتدائی رپورٹ کے مطابق نجی شعبے کو گندم درآمد کرنے کی کھلی چھوٹ دی گئی، منظم منصوبے کے تحت اضافی گندم درآمد کی گئی، اضافی گندم درآمد کرنے سے 300 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ گندم درآمدگی پر کسٹم ڈیوٹی اور جی ایس ٹی کی چھوٹ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملے کی تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئےکراچی : لانڈھی مانسہرہ کالونی غیرملکیوں کی گاڑی پر حملے کی تحقیقات میں خودکش دھماکے اور حملہ آور کی جیکٹ انکشافات سامنے آئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہاؤسنگ اسکینڈل، اگر کلین چٹ دینا ہوتی تو انکوائری شروع نہ ہوتی: وزیر دفاعہاؤسنگ اسکینڈل کی انکوائری ایک میجر جنرل کر رہے ہیں یہ انکوائری صاف شفاف ہو گی، وزیر دفاع خواجہ آصف کا جیو نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

22 سالہ ماریہ کا وحشیانہ قتل، آخر معاملہ کیا ہے ؟ اہم حقائق سامنے آگئےٹوبہ ٹیک سنگھ میں 22 سالہ ماریہ کے وحشیانہ قتل کے حوالے سے اہم حقائق سامنے آگئے تاہم سوال یہ اٹھتا ہے کیا ماریہ کو انصاف نہیں ملے گا؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ کی ابتدائی انکوائری رپورٹ : عینی شاہد نے آنکھوں دیکھا حال بتادیاکراچی: ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد اور موت کی ابتدائی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی، جس میں عینی شاہد مسافرعمران کا بیان شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملہ، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافاترپورٹ میں کہا گیا کہ ڈائریکٹر سکیورٹی داسو ہائیڈرو پروجیکٹ اورکمانڈنٹ اسپیشل سکیورٹی یونٹ سکیورٹی لیپس کے ذمہ دار ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »