چیف الیکشن کمشنر نے ریٹائرمنٹ سے متعلق حکومت کوآگاہ کردیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تازہ ترین۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان نے ریٹائرمنٹ سے متعلق حکومت کوآگاہ کردیا، وزارت پارلیمانی امور کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ آئینی مدت 6 دسمبر کو مکمل ہورہی ہے جس کے بعد یہ عہدہ خالی ہو جائے گا۔

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی مدت ملازمت 6 دسمبر کو مکمل ہوجائے گی، چیف الیکشن کمشنر نے سیکریٹری پارلیمانی امور کوخط لکھ کر آگاہ کردیا۔ وزارت پارلیمانی امور کو چیف الیکشن کمشنر کا خط موصول ہوگیا، خط میں کہا گیا ہے کہ میری آئینی مدت 6 دسمبر کومکمل ہو رہی ہے، ریٹائرمنٹ کے بعد عہدہ خالی ہوجائے گا، حکومت نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئے اقدامات کرے۔

چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائرمنٹ کے بعد الیکشن کمیشن غیرفعال ہوجائے گا، الیکشن کمیشن کے سندھ، بلوچستان کے ممبران کے عہدے پہلے ہی خالی ہیں۔ ممبران کے عہدہ کیلئے وزارت پارلیمانی امور کو 4 مرتبہ خط لکھے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فارن فنڈنگ کیس، کیا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ہو جائیگا؟فارن فنڈنگ کیس، کیا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ہو جائیگا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائرمنٹ ، قومی ووٹرز ڈے 5 دسمبر کو منانے کا فیصلہاسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر سرداررضا کی ریٹائرمنٹ کے باعث قومی ووٹرز ڈے 7دسمبر کی بجائے پانچ دسمبر کو منایا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیول چیف کی برطانوی وائس چیف آف ڈیفنس اور کمانڈر آپریشنز سے ملاقاتیںاسلام آباد: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے برطانوی وائس چیف آف ڈیفنس اور کمانڈر آپریشنز سے ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے برطانیہ کا دورہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آزادی مارچ، انصارالاسلام کے چیف نے معافی مانگ لیاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمیعت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کو کام سے روکتی رہی ہے، احسن اقباللاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کو کام سے روکتی رہی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا پریس کانفرنس کرتے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-اگلا سال الیکشن کاہو گا ، کارکن تیاری کریں :ن لیگ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »