پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کو کام سے روکتی رہی ہے، احسن اقبال

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan PMLN PTI AhsanIqbal ElectionCommission PMImranKhan Newsonepk

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کو کام سے روکتی رہی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتیں بیرونی ٹرانزیکشن شفاف انداز میں کریں اور الیکشن کمیشن کو آزادانہ فیصلے کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی۔ یقینی بنانا ہے بیرونی عناصر فنڈنگ سے اپنا ایجنڈا مسلط نہ کرسکیں اور مطالبہ کررہے ہیں 5 سال سے زیر غور معاملے پر فیصلہ کیا جائے۔ انکا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر خوشنما سلائیڈ کو معیشت کی بھیانک حقیقت سے چھپا نہیں سکتے اور اصل میں ٹریژری بلز میں باہر سے ادھار پیسا آیا ہے۔ پی ٹی آئی نے 23 اکاؤنٹ الیکشن کمیشن میں ڈکلیئر نہیں کیے اور پی ٹی آئی کے 23 بے نامی اکاؤنٹس پکڑے جاچکے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ عمران خان کو حساب دینا پڑے گا اور حکومت کہتی ہے کہ معیشت بہتر ہورہی ہے۔ لاکھوں لوگ بےروزگار ہورہے ہیں۔ انہوں نے جھوٹ بول کر معیشت کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا اور پاکستان کی سیاست کا سب سے بڑا فراڈ پکڑا جا چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کو فارن فنڈنگ اکاؤنٹس کی تفصیلات دینا ہوں گی،احسن اقبالاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بے نامی اکاؤنٹ پر خان صاحب قوم کو کیا جواب دیں گے؟ احسن اقبالاسلام آباد: (دنیا نیوز) لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اربوں کی خورد برد ناقابل معافی جرم، حکومت سوچی سمجھی سازش کے ذریعے الیکشن کمیشن کو کام سے روکتی رہی، اگر سب ٹھیک ہے تو پھر رازداری کس بات کی ہے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احسن خان چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے خیر سگالی سفیر مقرر - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

احسن خان چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے خیرسگالی سفیرمقرر - ایکسپریس اردوبچوں کے ساتھ بدسلوکی کو روکنا بہت ضروری ہے، احسن خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ولید اقبال، خسرور بختیار کی ملاقات، سیاسی و وزارتوں کے امور پر تبادلہ خیال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘ متن‘ درستی اور اسحق وردگ کی غزلمسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ ''نواز شریف جیسے ہی صحتمند ہوں گے‘ واپس آ جائیں گے‘‘ جبکہ نواز شریف کے صحتمند ہونے کے بعد شہباز شریف کی باری آ ئے گی تو نواز شریف ان کی ... پڑھیئے ظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »