بے نامی اکاؤنٹ پر خان صاحب قوم کو کیا جواب دیں گے؟ احسن اقبال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اربوں کی خورد برد ناقابل معافی جرم، حکومت سوچی سمجھی سازش کے ذریعے الیکشن کمیشن کو کام سے روکتی رہی، اگر سب ٹھیک ہے تو پھر رازداری کس بات کی ہے؟

مسلم لیگ کے رہنما چودھری احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے سامنے اپنے 23 اکاؤنٹ ڈکلیئر نہیں کیے۔ قوم عمران خان سے ان کا حساب مانگ رہی ہے۔ بے نامی اکاؤنٹ پر خان صاحب قوم کو کیا جواب دیں گے؟ قوم کو بتایا جائے بھارت، امریکا اور مشرق وسطیٰ میں کس کس نے فنڈنگ کی؟ قوم جاننا چاہتی ہے کہ 23 اکاؤنٹ کیوں چھپائے گئے؟ نئے پاکستان کے نام پر اوورسیز پاکستانیوں سے ڈونیشن لی گئیں، ان کو کیسے استعمال کیا...

احسن اقبال نے کہا کہ اربوں روپے کی خورد برد ناقابل معافی جرم ہے۔ عمران خان کو اس کا حساب دینا پڑے گا۔ تحریک انصاف کے پرائیویٹ اکاؤنٹ میں ملین ڈالر کی ترسیلات ہوئی ہیں لیکن عدالت میں جا کر کہتے ہیں کہ ان اکاؤنٹ کی کسی قسم کی میڈیا کوریج نہیں ہونی چاہیے۔ تمام اکاؤنٹ ٹھیک ہیں تو سماعت کو خفیہ رکھنے کے لیے درخواست کیوں دیتے ہیں؟

انہوں نے الزام عائد کیا کہ تحریک انصاف الیکشن کمیشن کو نامکمل کرکے مواخذے سے بچنا چاہتی ہے۔ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن پر مختلف قانونی ہتھکنڈوں کے ذریعے اثر انداز ہونے کی کوشش کی اور سازش کے ذریعے اسے آزادانہ کام کرنے سے روکتی رہی۔ گزشتہ پانچ سالوں سے فارن فنڈنگ کا کیس چل رہا ہے لیکن اسے مختلف حیلے بہانوں سے التوا میں رکھا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اصل مرد وہ ہوتا ہے، جس کو درد ہوتا ہے‘دنیا بھر میں 19 نومبر مردوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے انڈین اداکار ایوشمان کھرانا نے حال ہی میں تین منٹ کی ویڈیو میں مرد ہونے کے گرد بات کرتے ہوئے کہا ’اصل مرد وہ ہوتا ہے، جس کو درد ہوتا ہے۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیوی کی زیادہ آمدنی شوہر کی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہے، تحقیق - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

زرداری کو فالودے والا ہی ریلیف دے سکتا ہے، فردوسوزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس میں اپوزیشن پر کڑی تنقید کی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قومی ٹیم میں کینگروز کو شکست دینے کی صلاحیت ہے، اظہر علی - ایکسپریس اردوآسٹریلیا میں کنڈیشنز مشکل ضرور ہیں لیکن جیت کا عزم لئے میدان میں اتریں گے، ٹیسٹ کپتان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہمارے بچوں کو بچانے والا کوئی نہیں ہےSamaaBlogs بچوں کے کاونسلنگ سیشن کرواتے اور ان میں زندگی کی امید جگاتے مگر افسوس صد افسوس یہ زیر غور دن بھی یونہی منافقت کی بلی چڑھ گیا۔ WorldChildrensDay دعا مرزا کی تحریر
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چین کے ماڈل کی طرح پاکستان کو اٹھانا ہے،وزیراعظم عمران خانکرپشن کے حوالے سے کیا کہا؟ یہاں جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »