’اصل مرد وہ ہوتا ہے، جس کو درد ہوتا ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مردوں کا عالمی دن: ’اصل مرد وہ ہوتا ہے، جس کو درد ہوتا ہے‘

کئی بار دوست احباب یا خاندان میں بات چیت کے دوران اگر ذہنی امراض یا جذبات یا دل ٹوٹنے کے بارے میں کوئی بات ہوتی ہے، تو اکثر لڑکوں کو یہ سننے کو ملتا ہے کہ ’مرد بنو۔‘

ایوشمان کی کہی ہوئی یہ لائن انڈین اداکار امیتابھ بچن کی سنہ 1985 میں ریلیز ہونے والی مشہور فلم ’مرد‘ میں کہے ہوئے ان کے ایک ڈائیلاگ پر مبنی ہے۔جہاں ایوشمان کھرانا نے اپنی بات ویڈیو کے ذریعے یہ بات کی وہیں آج پاکستان میں بیشتر لڑکیوں کے ساتھ ساتھ لڑکے بھی اپنے ساتھ ہونے والے امتیازی رویوں پر برملا بات کرنا شروع ہو گئے ہیں۔

فیضان پیشے کے لحاظ سے ڈیزائن ریسرچر ہیں۔ یہ کام گھروں کے ڈیزائن سے منسلک ہے۔ فیضان کے مطابق ان کو اس کام سے اپنے جذبات کا اظہار کرنے کا موقع ملتا ہے۔ ’مجھے کہا جاتا ہے کہ یہ لڑکیوں والی عادتیں ہیں۔ میں نے اپنی پڑھائی کے آخری سال میں ہی سوچ لیا تھا کہ مجھے ایسے دوست بنانے ہیں جن کے ساتھ میں کُھل کر بات کرسکوں، اپنی مرضی کے کام کرسکوں۔ اس لیے آج بھی میرے دوستوں کی فہرست میں سب سے زیادہ لڑکیاں ہیں۔ جن کی وجہ سے میں بہت سی باتیں با آسانی کرسکتا ہوں۔‘

محمد معز کا اپنا بنایا ہوا کردار شمائلہ بھٹی انٹرنیٹ پر بہت مقبول ہوا۔ اس کردار کا بنیادی مقصد سنیپ چیٹ کے فلٹر لگا کر اپنے رشتے کے حوالے سے بات کرنے سے شروع ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردوں کا عالمی دن، جس کے بارے میں بیشتر مرد نہیں جانتےمردوں کا عالمی دن، وہ پانچ بیماریاں جن کا مرد جلد شکار ہوجاتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu InternationalMenDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’خدمت کو عزت دو‘‘ والا کامیاب ہوتا بیانیہ’’خدمت کو عزت دو‘‘ والا کامیاب ہوتا بیانیہ میرؔ تقی میرؔ نے ’’جی کاجانا ‘‘ نہیں کہا تھا۔ ’’دل‘‘ کا ذکر کیا تھا۔ ’’جی کا جانا‘‘ غلط العام ہے javeednusrat PMImranKhan NawazSharif ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فاقہ کرنے سے دل کو بھی افاقہ ہوتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردوفاقہ کرنے کے دوران کوئی شخص پورے دن میں ایک مخصوص وقت تک کچھ نہیں کھاتا اور صرف پانی پر گزارا کرتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ساتھ رہنے والی دو عورتیں اور ایک مرد، دنیا کی انوکھی ترین پریم کہانینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی معاشرے میں جنسی بے راہ روی کس نہج کو پہنچ چکی ہے اس کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مرد خواتین کو ڈھال کے طور پراستعمال کرتے ہیں، کسی خاتون کو دفتر نہیں بلایاجائے گا،چیئرمین نیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈجاوید اقبال نےکہا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’جب بارش ہوتا ہے تو پانی آتا ہے‘، وزیراعظم کی بلاول پر تنقید، تقریب زعفران زار - ایکسپریس اردو’’جب بارش ہوتا ہے تو پانی آتا ہے زیادہ بارش ہوتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘ وزیراعظم کی جانب سے بلاول کی نقل اتارنے پر تقریب زعفران زار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »