قومی ٹیم میں کینگروز کو شکست دینے کی صلاحیت ہے، اظہر علی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا میں کنڈیشنز مشکل ضرور ہیں لیکن جیت کا عزم لئے میدان میں اتریں گے، ٹیسٹ کپتان

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں کنڈیشنز مختلف اور مشکل ضرور ہیں لیکن یہاں جیت کا عزم لِئے میدان میں اتریں گے۔

اظہر علی نے کہا کہ ٹیم میں اتنی صلاحیت ہے کہ کینگروز کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے سکے، اسکواڈ میں شامل نئے چہرے بھی کارکردگی دکھانے کے لیے بیتاب ہیں، گزشتہ دورے میں بھی ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے جیتنے کی پوزیشن میں آئے تھے۔ اظہر علی کا کہنا تھا کہ مجھے کوئی وجہ نہیں نظر آرہی کہ ہم یہاں ٹیسٹ سیریز میں کامیاب نہیں ہو سکتے،بے خوف ہوکر کھیلیں گے، چیلنج قبول کرلیں تو وہ آسان ہو جاتا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں اظہر علی نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں نسیم شاہ کی بولنگ نے سب کو ہی متاثر کیا، نیٹ میں بھی ان کا سامنا کیا،ان کے پاس نہ صرف پیس بلکہ ٹمپرامنٹ بھی ہے، وہ بیٹسمین کی تکینک اور اپنی قوت کو سمجھتا ہے، کم عمری کے باوجود فرسٹ کلاس میچز میں سیکھتا اور بہتر سے بہتر ہوتا گیا۔ کپتان نے مزید کہا کہ بابر اعظم کی صلاحیتوں میں کوئی شک نہیں، انہیں بیٹنگ کرتے دیکھنا ہمیشہ خوشگوار تجربہ ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹیم کے برسبین میں ڈیرے، بھرپور پریکٹس جاریبرسبین: آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے کا عزم لیے قومی کرکٹ ٹیم پریکٹس میں مصروف ہے، مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو بیٹنگ کی ٹپس دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی برسبین میں بھرپور پریکٹس، عابد علی توجہ کا مرکز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجلی چوری روکنے اور ریکوری کی مد میں 115 ارب روپے قومی خزانے میں جمعوفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ وزارت توانائی نے ایک سال میں بجلی چوری کو روکنے اور ریکوری کی مد میں 115 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فٹنس کیمپ،قومی کرکٹرز نے پی سی بی کا حکم ہوا میں اڑا دیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برسبین میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن شروع ہوگیابرسبین(ڈیلی پاکستان آن لائن)برسبین میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن شروع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے میں دھند پڑنے کا امکانآئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے میں دھند پڑنے کا امکان Pakistan Punjab Sindh Fog Smog Weather DryWeather ColdWeather Rain Winter pid_gov GOPunjabPK SindhCMHouse metoffice MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »