ہمارے بچوں کو بچانے والا کوئی نہیں ہے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

SamaaBlogs بچوں کے کاونسلنگ سیشن کرواتے اور ان میں زندگی کی امید جگاتے مگر افسوس صد افسوس یہ زیر غور دن بھی یونہی منافقت کی بلی چڑھ گیا۔ WorldChildrensDay دعا مرزا کی تحریر

آج دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ لاہور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو وہ واحد ڈمی ادارہ ہے جو کم از کم یہ بتاتا ہے کہ حکومت بچوں کےلیے کام کرے گی لیکن کب؟ یہ آپ جب بھی چیئرپرسن سے پوچھ لیں تو وہ ایک ہی سانس میں اپنے کام کے ایسے گن گائیں گی کہ آپ کو لگے گا کہ انسانی حقوق کی علبردار بس یہی ہیں لیکن جیسے ہی کیمرہ دور جائے گا پھر وہی تلخی اور اقتدار کا بھوت سوار،،، تین تین ترجمان ان کی کارکردگی کو چمکانے میں ہمہ تن مصروف بھی نظر آتے ہیں۔ اس لولے لنگڑے ادارے کے ریسکیو آپریشن میں نے خود...

جب سے اس ایونٹ کا معلوم ہوا ہے میں سوچ رہی ہوں کہ احسن خان کو اس تقریب کےلیے ہی کیوں چنا گیا۔ کیا کوئی اور اس تقریب میں نہیں آسکتا تھا؟ ایک ہی جواب ذہن میں آیا کہ اداکار رمضان ٹرانسمیشن کرتے ہیں اس لیے شاید ہم سے زیادہ نرم دل ہوں اور ان کے ساتھ تصویر لیکر چند بچوں کو یہ لگے گا کہ انہوں نے ملک کے مایہ ناز شوبز ستارے کے ساتھ تصویر بنائی ہے۔ ارے غصہ نہ کریں علی ظفر گانا بھی گائیں گے اور ہم سب ناچیں گے۔ سوگ کا یہ اچھا طریقہ ہے اور بے حسی کا ماتم بھی ایسے ہی ہونا چاہیئے تاکہ پتہ چل سکے کہ ہم باقاعدہ...

آپ نہ جائیں دور بس ایک سال کا ریکارڈ ہی نکال لیں۔ کتنی معصوم کلیاں مسل دی گئیں؟ کتنے بچے روٹی کا سوال کرتے ہوئے مرگئے؟ مذہبی تعلیمات کے نام پر کتنے پھول درندگی کا نشانہ بنے؟ شاہراوں اور سنگلز پر کتنے بچے مافیا کے شکنجے میں پھنس کر زندگیاں گروی رکھے ہوئے ہیں؟ ارے بھائی آج کے دن اعلیٰ حکام اور متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کے افسران کا اجلاس بلاتے،، کارکردگی پر سوال ہوتے؟ سیٹوں پر تعینات افسران کی غفلت پر برطرف کرکے حکمت عملی بناتے،،، نئے ٹارگٹ لیتے،، بین الاقوامی رپورٹس کا جائزہ لیتے ۔۔۔ یہ جو کھلے آسمان تلے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے اسکولوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے بعد متعدد بچوں کی حالت خرابکراچی : کراچی کے اسکولوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے دوران طلباء کی حالت خراب ہوگئی،ویکسینیشن کے بعد چھ بچے بے ہوش ہوگئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کلائمٹ چینج سے بچوں پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں، رپورٹ - ایکسپریس اردوایک بین الاقوامی مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ بچے خوراک کی کمی، امراض اور دیگر مسائل کے زیادہ شکار ہورہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیابھرمیں بچوں کاعالمی دن آج منایاجارہاہےچاند چہرے، معصوم ادائیں،زمین پر جیسے آسمان کے تارے۔ ان سے منسوب آج منایا جا رہا ہے بچوں کا عالمی دن۔ WorldChildrensDay
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بچوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے،گوگل کاڈوڈل بھی تبدیلبچوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے،گوگل کاڈوڈل بھی تبدیل Pakistan WorldChildrensDay InternationalDay ChildrensDay2019 ChildrenInNeed Celebrations Google Doodle Google
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کا عالمی دن : بچے قوم کا اہم سرمایہہر سال 20 نومبر کو بچوں کا عالمی دن منایاجاتا ہے جسکا مقصد بچوں کی تعلیم صحت تفریح اور ذہنی تربیت کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے تاکہ ملک بھر کے بچے مستقبل میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بچوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہےبچوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے Read News ChildrensDay2019 WorldChildrenDay UN Celebrated GoogleDoodle
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »