چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائرمنٹ ، قومی ووٹرز ڈے 5 دسمبر کو منانے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائرمنٹ ، قومی ووٹرز ڈے 5 دسمبر کو منانے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: ARYNewsUrdu ECP

اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر سرداررضا کی ریٹائرمنٹ کے باعث قومی ووٹرز ڈے 7دسمبر کی بجائے 5 دسمبر کو منایا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، چیف الیکشن کمشنر 6 دسمبر کو ریٹائرڈ ہوں گے۔

الیکشن کمیشن نے ووٹرزڈے کی تقریب مرکزی دفترمیں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، قومی ووٹرز ڈے 7 دسمبر کو منایا جاتا ہے اور ماضی میں قومی ووٹرز ڈے کی مرکزی تقریب ایوان صدر میں ہوتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فارن فنڈنگ کیس، کیا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ہو جائیگا؟فارن فنڈنگ کیس، کیا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ہو جائیگا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیول چیف کی برطانوی وائس چیف آف ڈیفنس اور کمانڈر آپریشنز سے ملاقاتیںاسلام آباد: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے برطانوی وائس چیف آف ڈیفنس اور کمانڈر آپریشنز سے ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے برطانیہ کا دورہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس گلزاراحمدکوآئندہ چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری کی سفارش، وزیراعظم کو سمری بھجوادیجسٹس گلزاراحمدکوآئندہ چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری کی سفارش، وزیراعظم کو سمری بھجوادی JusticeGulzarAhmed NewChiefJustice Summary ImranKhan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمتوزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت Read News Norway DesecrationOfHolyQuran Violence Ilyas ilyas_Hero_of_Muslim_Umma SocialMedia Pakistan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔ God created me any country except Pakistan, I lived peacefully
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کاقومی ووٹرز ڈے7 کی بجائے 5 دسمبر کو منانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی ووٹرز ڈے 2 روز قبل منانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »