نیول چیف کی برطانوی وائس چیف آف ڈیفنس اور کمانڈر آپریشنز سے ملاقاتیں

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan NavalChief ZafarMehmoodAbbasi UK Navy Newsonepk

اسلام آباد: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے برطانوی وائس چیف آف ڈیفنس اور کمانڈر آپریشنز سے ملاقاتیں کیں۔

تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے برطانیہ کا دورہ کیا۔ وہاں انہوں نے برطانوی وائس چیف آف ڈیفنس، کمانڈر آپریشنز رائل نیوی اور کمانڈنٹ رائل کالج آف ڈیفنس سٹڈیز سے ملاقاتیں کیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے دورہ برطانیہ کے آخری مرحلے میں اہم ملاقاتیں کیں اور رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز میں خطاب کیا۔ نیول چیف کی برطانوی وائس چیف آف ڈیفنس، کمانڈر آپریشنز رائل نیوی اور کمانڈنٹ رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز سے ملاقاتوں میں دوطرفہ بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے خطے میں امن کیلئے پاک بحریہ کے کردار کو اجاگر کیا اور دنیا کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال کا احاطہ کیا۔ نیول چیف نےعلاقائی سیکیورٹی، بحری افواج کے کردار پر روشنی بھی ڈالی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سربراہ پاک بحریہ کی برطانوی وائس چیف آف ڈیفنس سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے ڈیڑھ سال بعد بھی میگھن مارکل برطانوی شہریت سے محروم کیوں؟ - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیاعمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیا PMImranKhan NawazSharif ImranKhanPTI SupremeCourt ChiefJustice PTIofficial Imran pmln_org MoIB_Official pid_gov Pakistan ImranKhanPTI PTIofficial pmln_org MoIB_Official pid_gov Shukar Alhamdulilah 🙄 ImranKhanPTI PTIofficial pmln_org MoIB_Official pid_gov great man
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیا - ایکسپریس اردونواز شریف کو ڈاکٹرز کی رپورٹس اور انسانی ہمدردی کے تحت باہر بھیجنے کی اجازت دی تھی، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »