آزادی مارچ، انصارالاسلام کے چیف نے معافی مانگ لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمیعت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) کے

دھرنے میں شریک ہونے والے انصار الاسلام کے چیف اور سرکاری سکول ٹیچرافسر محمد نے ایجوکیشن افسر سے معافی مانگ لی۔آپ پر دہشت گرد سے ملنے کے الزامات ہیں،صحافی کا وزیراعلیٰ سندھ سے سوال،مراد سعید نے کیا جواب دیا جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

ہم نیوز کے مطابق افسر محمد نے چھٹی کے دوران اسلام آباد دھرنے میں شرکت پر معافی مانگتے ہوئے ایجوکیشن افسرضلع کرم کو تحریری وضاحت ارسال کر دی ہے۔وضاحتی مراسلے کے متن میں انہوں نے لکھا ہے کہ 4 ماہ کی چھٹی لی تھی جن کی منسوخی پراسکول میں حاضری دے دی تھی۔انہوں نے معافی مانگتے ہوئے لکھا کہ غلطی ہوگئی ہے، معافی چاہتا ہوں ،آئندہ ایسا نہیں کروں گا۔

واضح رہے افسر خان گورنمنٹ ہائی سکول ضلع کرم میں اسلامیات کا ٹیچر ہے۔ دھرنے میں شریک ہونے کے حوالے سے مشیر تعلیم خیبرپختونخوا نے نوٹس لیتے ہوئے ان کی چھٹی منسوخ کر دی تھی اور انہیں اسکول رپورٹ کرنے کی ہدایت کی تھی۔مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیا اللہ بنگش کا کہنا تھا کہ استاد بچوں کی تعلیم پر توجہ دینے کے بجائے سیاسی پارٹی کی ڈنڈا بردار فورس کا چیف بنا ہے۔انہوں نے کہا کہ سکول رپورٹ نہ کرنے کی صورت میں افسر خان کو نوکری سے فارغ کیا جائے گا،تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران اپنے اضلاع میں اساتذہ کو سیاسی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کے مدرسے میں بچے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد - ایکسپریس اردومدرسہ تحفیظ القرآن کے قاری کو گرفتار کرلیا، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہاسلام آباد ہائی کورٹ کا بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ Islamabad HighCourt Children Decision pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ریسٹورنٹ میں مردہ مرغیوں کا گوشت استعمال کیے جانے کا انکشافشہر اقتدار کے ایک ریسٹورنٹ میں مردہ مرغیوں کا گوشت استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں چھاپہ مار ٹیم نے گوشت کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوا دیئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کےواش رومز شہرپر بدنما داغ ہیںخوبصورت ترین دارالحکومت کے پبلک ٹوائلٹس کی یہ حالت شہر کے حسن پر بدنما داغ اور سی ڈی اے کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بچوں سے زیادتی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »