چیف الیکشن کمشنر کا نام حکومت نے تجویز کیا تھا اپوزیشن نے قبول کیا: احسن اقبال

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کا نام حکومت نے تجویز کیا تھا ، اپوزیشن نے قبول کیا ۔ حکومت کردار کشی میں اپنی ناکامی چھپاتی ہے ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ قومی کھیلوں پر مشتمل پراجیکٹ کو نقصان پہنچایا گیا ، نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس حکومتی انتقام کی نذر ہوگیا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نارووال کو بھارت نہ سمجھے یہ پاکستان کا حصہ ہے ۔ کروڑوں روپے کا سامان ضائع کر دیا گیا ۔ حکومتی ناکامی کے بعد کھیلوں کے میدان ویران ہو رہے ہیں ۔احسن اقبال نے کہا کہ کرکٹ اسٹیڈیم میں 4،4 فٹ کی گھاس اگی ہوئی ہے ، شیشے ٹوٹ گئے ہیں ، قوم جان چکی ہے یہ لوگ حکومت نہیں چلا سکتے ۔

لیگی رہنما نے کہا کہ روبوٹ کی طرح تقریر کرنے والے ایک وزیر نے الزام لگایا تھا کہ حکومتی ناکامی کے باعث عالمی سطح پر بدنامی ہو رہی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چودھری نے چیف الیکشن کمشنر کے کردار پر پھر تحفظات کا اظہار کر دیاچیئرمین نیب کے کردار کو سراہنے والے سے یہی توقع کی جاسکتی ہے Election commission ko bhi in k kirdaar pe bohot thafuzaat hain waisay کسی کے کردار پہ وہ تخفظات کا اظہار کرے جسکا خود کا کردار اچھا ہو دوسرا یہی لوگ کہا کرتے ہیں اداروں اور انکے کے فیصلوں کا احترام کرنا چاہئیے آج انہی اداروں کی کردار کشی کر رہے ہیں ان پہ الزامات لگا رہے ہیں کیوں کہ وہ انکے غلط اقدامات عوام کے سامنے لا رہے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چودھری نے چیف الیکشن کمشنر کے کردار پر پھر تحفظات کا اظہار کر دیاکیا فواد چوہدری الیکشن کمیشن آف پاکستان کے آفیسرز سے زیادہ تجربہ کار ہے؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کے کنڈیکٹ پر تحفظات کا اظہار کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میں جو بھی بات کرتا ہوں و ہ حکومت اور کابینہ کی بات ہوتی ہے،میں یہاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جا رہا ہے: مریم اورنگزیبjustice✌️✌️ تمہارے بھگوڑے کے حکم پر کمیشن کام کر رہا ہے جو کہ غلط ہے 😡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جارہا ہے، مریم اورنگزیبالیکشن کمیشن ارکان کو چیف الیکشن کمشنر کے خلاف اکسانے پر قانونی کارروائی کی جائے، ترجمان ن لیگ تفصیلات جانیے: DailyJang اوہ اچھا جی؟؟؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا ایرانی ایٹمی سائنسدان کو مصنوعی ذہانت قتل کیا گیا؟نامور ایٹمی سائنسدان فخری زادہ کے قتل سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »