عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جارہا ہے، مریم اورنگزیب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن ارکان کو چیف الیکشن کمشنر کے خلاف اکسانے پر قانونی کارروائی کی جائے، ترجمان ن لیگ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جارہا ہے۔

ترجمان مسلم لیگ نے کہا کہ پی آئی ڈی میں بیٹھ کر الیکشن کمیشن پر حملے کیے جارہے ہیں، الیکشن کمیشن ارکان کو چیف الیکشن کمشنر کیخلاف بغاوت پر اکسانا آئینی اداروں پر حملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آر ٹی ایس کی پیداوار حکومت اور اس کے وزراء چیف الیکشن کمشنر پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر اور ارکان آئین وقانون کی زبان بول رہے ہیں جو حکومت کو سمجھ نہیں آتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اوہ اچھا جی؟؟؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کے نوٹسز کے بعد وفاقی وزراء آپے سے باہر ہوگئے، مصطفیٰ نواز کھوکھرپیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے نوٹسز کے بعد وفاقی وزراء آپے سے باہر ہوگئے ہیں۔ پیپل پارٹی وہ پارٹی ہے جس نے کبھی صاف الیکشن لڑا ہی نہیں ہمیشہ یا تو وہ خریدتے ہیں یا پھر بھیج دیتے ہیں MediaCellPPP BBhuttoZardari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جا رہا ہے: مریم اورنگزیبjustice✌️✌️ تمہارے بھگوڑے کے حکم پر کمیشن کام کر رہا ہے جو کہ غلط ہے 😡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بائیڈن پر افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کے معاملے پر تنقید درست نہیں، عمران خانعمران خان نے کہا کہ امریکا اور پاکستان کے سیکیورٹی چیفس افغانستان کی صورتحال پر رابطے میں ہیں۔ طالبان زندہ باد اور عمران خان نیازی مردہ باد तालिबान थोड़ा नर्मी से भी काम किया करें।
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، الیکشن کمیشن ممبران کے لئے نام تجویز - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے شہبازشریف کو خط لکھ کر ان سے الیکشن کمیشن کی خالی آسامیوں کے لیے نام مانگے تھے۔ گریٹ ورک U should be in jail showbaz
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو شہباز شریف کا خط الیکشن کمیشن کے ممبران کیلئے نام تجویز کر دیئے12:25 AM, 18 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو ممبر الیکشن کمیشن اور خیبرپختونخوا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فواد چودھری نے چیف الیکشن کمشنر کے کردار پر پھر تحفظات کا اظہار کر دیاچیئرمین نیب کے کردار کو سراہنے والے سے یہی توقع کی جاسکتی ہے Election commission ko bhi in k kirdaar pe bohot thafuzaat hain waisay کسی کے کردار پہ وہ تخفظات کا اظہار کرے جسکا خود کا کردار اچھا ہو دوسرا یہی لوگ کہا کرتے ہیں اداروں اور انکے کے فیصلوں کا احترام کرنا چاہئیے آج انہی اداروں کی کردار کشی کر رہے ہیں ان پہ الزامات لگا رہے ہیں کیوں کہ وہ انکے غلط اقدامات عوام کے سامنے لا رہے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »