عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جا رہا ہے: مریم اورنگزیب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جا رہا ہے، الیکشن کمیشن کے ارکان کو اکسانے پر وزرا کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم

اورنگزیب نے فواد چودھری اور شبلی فراز کی نیوز کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات حکومت کی غیر جمہوری اور آمرانہ سوچ کا ثبوت ہے۔

یاد رہے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک بار پھر چیف الیکشن کمشنر کے کردار پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے معلوم ہوتا ہے الیکشن کمشنر اپوزیشن کی زبان بول رہے ہیں، الیکشن کمیشن نے ای وی ایم پر بھونڈے اعتراضات لگائے، چیف الیکشن حکومتی انتخابی اصلاحات کے مخالف لگ رہے ہیں، دوسرے ممبران آگے بڑھیں اور چیف الیکشن کمشنر کے فیصلوں پر نظرثانی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Blackmale is better than an ugly women...hahah TransWomenareWomen PakSafeAndProudCountry

یہ بھی ٹھیک ہے

Frog 🐸

Or nawaz k hukam sy judges ki porn videos ko edit kia ja rha hi

With hell this

ڈاکٹر فرخ سلیم کی تحقیق کے مطابق پیپلز پارٹی کے پانچ سال میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 20 فی صد گری، نون لیگ کے پانچ سال میں 26 فی صد گری جبکہ پی ٹی آئی کے صرف تین سالوں میں37 فی صد گری۔۔۔۔پھر بھی کچھ بے وقوف سمجھتے ہیں کہ تبدیلی (تباہی) نہیں آئی۔

ہم تو پاکستان وہ بندہ دیکھنے آئے تھے جس نے 55 والی چینی 115 کی کر دی۔ کرکٹ کھیلنے کی تو کوئی بات ہی نہیں ہوئی تھی۔ کیوی کپتان

جو گھروں میں بلاک کر سکتی آڈیو ویڈیو ٹیپ لیتی ہیں اور بلیک میل کرتے ہیں

یہ مریم نواز نہیں ہے یہ سب کو بلیک میل کرتی پھرے

Vote ko izat do Ab vote chori ni honey dain gey

ماں نوں کہہ الیکشن کمیشن دے سر توں آنڈے وارو

PML N ATTACKED PHYSICALLY SUPREME COURT. WHY SHE FORGOT. ?

عمران خان اتنا طاقتور کیسے ھو گیا۔۔؟ وہ تو کٹپتلی ھے، نالائق ھے نااہل ھے، مہرہ ھے، ناسمجھ ھے لیکن اتنا طاقتور ھے کہ فوج، نیب، الیکشن کمیشن، اپوزیشن، بیوروکریسی، عدلیہ، میڈیا سب اسکے قابو میں ہیں کمال ھے پہلے طے کرلیں کہ کہنا کیا ھے

sore loser ...

الیکشن کمیشن کو تو آج کل انہوں نے ابو سے بھی ایک قدم آگے کا درجہ دیا ہوا ہے😂😂🤣

وڈی توں الیکشن کمیشن دی ماسی ۔دور فٹے موں ڈڈو۔

ن لیگ نے اپنے دور میں کس کس کو بلیک میل نہیں کیا تھا

تمہارے بھگوڑے کے حکم پر کمیشن کام کر رہا ہے جو کہ غلط ہے 😡

او میرے ڈڈوچارجر اپنی اماں نو پوچھ اے گل ویڈیو کس کے پاس ہے کوئی شرم کرو

Kameenu khud porn videos jaib mae le kar perty hu ow blackmailng nahe hy

justice✌️✌️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے وزیراعلیٰ مستعفی وزیراعظم عمران خان کے دوست کو وزیراعلیٰ بنائے جانے کا امکان05:11 PM, 18 Sep, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, چندی گڑھ : بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب امریندر سنگھ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے دوست اور سابق یہ صرف کپتان کادوست نہیں بلکہ تمام یوتھیوں کا شریک باپ بھی ہے Imran Khan Dil khoush ker feya ha I love U Lakh di lanat
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بائیڈن پر افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کے معاملے پر تنقید درست نہیں، عمران خانعمران خان نے کہا کہ امریکا اور پاکستان کے سیکیورٹی چیفس افغانستان کی صورتحال پر رابطے میں ہیں۔ طالبان زندہ باد اور عمران خان نیازی مردہ باد तालिबान थोड़ा नर्मी से भी काम किया करें।
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمن کے درمیان ملاقاتپاکستان اور تاجکستان نے افغانستان خصوصا پنج شیر میں پائیدار امن کے قیام میں کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وزیراعظم عمران خان اور تاجکستان کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تین دہشت گرد گروہ افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہے ہیں، عمران خانتین دہشت گرد گروہ افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہے ہیں، عمران خان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ہوائی اڈوں پربڑھتے پروٹوکول پر تشویش کا اظہاراسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ہوائی اڈوں پربڑھتے پروٹوکول پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاغیر مجاز پروٹوکول کا رواج فوری بند کر دیا جائے۔ کوئی کام بھی کرو الو کے پٹھے Or isky sath hi ary walo ki baji pesh kardi gye bikao channel ghatiya reporting chutiya owner AP PakPMO PresOfPakistan SindhCMHouse PPP_Org pmln__trolls Shahidmasooddr Actually KIWI went due to SIND situation lawlessness.EVERY HOUR STREET CRIME NO DEVELOPMENT SINCE 1947 DAILY GETTING 3/4 DEAD BODIES. SIND IS LIKE AFRICA OR MEXICO CORRUPTION IN EVERY DEPARTMENTS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اور کرکٹ۔۔یہ تاثر بھی ایک تضاد اور مخمصہ ہی ثابت ہوا کہ جناب عمران خان کرکٹ کو سب سے زیادہ سمجھتے ہیں ورنہ ان کے تین برسوں میں پورے عشرے کی محنت سے بحال کی گئی کرکٹ کو ریورس گیئر نہ لگتا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کی واپسی پی سی بی کے نئے منتخب چیئرمین رمیز حسن راجا کے لئے بھی بدترین سلامی رہی۔ وہ بطورچیئرمین پہلا میچ دیکھنے کے لئے راولپنڈی پہنچے تھے کہ میچ سے چند منٹ پہلے نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میدان میں اترنے سے انکا ر کر دیا اورا س کی وجہ سکیورٹی تھریٹ الرٹس بتائے۔ میں ایک عام پاکستانی طور پر پہلے نیوزی لینڈ پر ہی برہم ہوا، ان کے نان پروفیشنل ازم پرتین نہیں بلکہ کئی حرف بھیجے، کرکٹ جیسے مقبول کھیل کی اہمیت اور حرمت پر لیکچر دئیے اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ پوری دنیا کے پاس ہمارے خلاف سازشیں کرنے کے علاوہ کوئی مصروفیت ہی نہیں۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کو بچانے کیلئے بھر پور کوشش کریں گے: وسیم اکرم میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پریس کانفرنس پر بھی یقین لے آیا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ہیڈ آف سٹیٹ کے لیول کی فول پروف سکیورٹی دی گئی تھی۔ میں نے اس تصویر کو بھی ذوق و شوق اور جذبہ ایمانی کے ساتھ شیئر کیا جس میں ٹیم کو ہمارے پرائم منسٹر آف پاکستان جیسی دنیا کی عالی مرتبت شخصیت کی طرح لے جایا جا رہا تھا یعنی ان کے پیچھے کم و بیش پولیس کی چالیس پچاس گاڑیاں تھیں۔ مجھے اس پر بھی غصہ آیا کہ جب ہمارے بائیس گھنٹے کام کرنے والے وزیراعظم نے اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کو فون کر ہی لیا تھا تو اسے اپنی کرکٹ ٹیم کو حکم دینا چاہئے تھا کہ وہ راولپنڈی کا میچ ضرور کھیلے یا وہ کم از کم اتنی یقین دہانی تو کروا ئے کہ اگر ٹیم میچ نہیں کھیلے گی تو وہ اس کے پیچھے اپنے ملک کی نیب لگا دے گی، ان تمام کھلاڑیوں کے اثاثے چیک کروائے گی، ریفرنس بننے سے قبل ہی تمام کھلاڑی ضمانت کے حق کے بغیرگرفتار کر لیے جائیں گے اور ان کی زمین پر بیٹھے بلکہ ناکیں رگڑتے ہوئے تصویریں بھی ریلیز کی جائیں گی مگر مجھے لگتا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ احتساب کے کسی بہترین اور شاندار ادارے سے محروم ہے اورنیوزی لینڈ ی وزیراعظم نے ثابت کیا کہ وہ اپنے ملک اورقوم پر کوئی کنٹرول نہیں رکھتی اور اس کی اہمیت اپنے دارالحکومت کے مئیر جتنی بھی نہیں ہے۔ انہوں نے فضول سا بیان دے دیا کہ وہ کرکٹ کو اہمیت دیتی ہیں مگر ان AbuHaideri AbuHaideri
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »