پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 4.10 فیصد پر آگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ہے، ملک میں کورونا کیسزکی شرح کم ہو کر تقریبا 4 فی صد کے قریب رہ گئی۔ تفصیلات جانیے : DailyJang

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے اب تک 27 ہزار 327 مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 12 لاکھ 27 ہزار 905 ہو چکی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 46 ہزار 231 ٹیسٹ کیئے گئے، جبکہ اب تک کُل 1 کروڑ 89 لاکھ 50 ہزار 39 کورونا ٹیسٹ کیئے جا چکے ہیں۔ پنجاب میں کورونا وائرس کے اب تک 4 لاکھ 23 ہزار 670 مریض پورٹ ہوئے ہیں، جبکہ یہاں کُل ہلاکتیں دیگر صوبوں سے زیادہ ہیں جو 12 ہزار 449 ہو چکی ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 1 لاکھ 4 ہزار 348 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اب تک سامنے آئے ہیں، جبکہ اب تک یہاں کُل 904 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی اقدامات کے اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ، ایک دن میں 40 اموات ریکارڈ کی گئی جبکہ 2 ہزار167 کیسز سامنے آئے۔ When will 5th wave come?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد پر آگئیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری آنے لگی اور کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح4.1 فیصد ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوہانسبرگ کے میئر راہگیر کو بچانے کی کوشش میں کار حادثے میں ہلاک - ایکسپریس اردوراہگیر کو بچانے کی کوشش میں کار تیز رفتار وین سے ٹکرا گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

5 سے 11 سال کے بچوں میں فائزر ویکسین کی آزمائش کے نتائج مثبت آگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جوہانسبرگ کے میئر راہگیر کو بچانے کی کوشش میں کار حادثے میں ہلاکجوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے 46 سالہ میئر جولیدے ماتونگو نئے ووٹرز کی اندراجی مہم سے واپسی پر کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔  عالمی خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں جلد کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کی ضرورت پڑے گیامریکا کی پولٹزر انعام یافتہ سائنس رائٹر لوری گیرٹ کا کہنا  ہے کہ دنیا بھر میں جلد کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کی ضرورت پڑے گی۔لوری گیرٹ  کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »