حکومتی اقدامات کے اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی اقدامات کے اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کوروبا وبا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں24 گھنٹے میں کورونا میں مبتلا مزید40مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد کوروناسےانتقال کرنےوالوں کی مجموعی تعداد27ہزار246ہوگئی ہے۔

این سی او سی کا کہنا تھا کہ گزشتہ24گھنٹے میں 51ہزار 348 کوروناٹیسٹ کیےگئے، جس میں سے ملک میں ایک دن میں2ہزار167 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران کوروناٹیسٹ مثبت آنےکی شرح4.22فیصدرہی۔ نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں اس وقت کوروناکےتشویشناک کیسزکی تعداد4ہزار840ہے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 1,226,008 ہوگئی ہے۔

صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ 50 ہزار 787 ، پنجاب میں 4 لاکھ 22 ہزار 790 ،خیبرپختونخوا میں 1 لاکھ 71 ہزار 388 اور بلوچستان میں32 ہزار 769 ہے جبکہ اسلام آباد میں 1 لاکھ 04 ہزار 242 ، گلگت بلتستان میں 10,245 ، اور آزاد کشمیر میں 33,787 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

When will 5th wave come?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 71 افراد جان کی بازی ہار گئےAnother 71 people lost their lives in Corona, Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئیپاکستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK dpr_gob KPKUpdates OfficialNcoc nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 63 امواتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 512 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 63 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 3 ہزار 610 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ 4 فیصد ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا نے ملک میں 71 زندگیاں نگل کر 2580 نئے شکار کرلئےپاکستان: کورونا نے ملک میں 71 زندگیاں نگل کر 2580 نئے شکار کرلئے OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا نے ملک میں 71 زندگیاں نگل کر 2580 نئے شکار کرلئےاسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران شہریوں کے متاثر ہونے اور ہلاکتوں کا سلسلہ جاری۔ ملک میں مزید 71 افراد جان سے گئے اور 2580 مزید کیسز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے35ہزار662نئے کیسز رپورٹ281نئی ہلاکتیںبھارت میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے35ہزار662نئے کیسز رپورٹ،281نئی ہلاکتیں India CoronaVirusPandemic CasesReported DeathrateToll COVID19 ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی 4 لوگ شدید زخمی ہیں ۔ Justiceforsahabkhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »