پاکستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK dpr_gob KPKUpdates OfficialNcoc nhsrcofficial WHOPakistan

بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 57,077 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2512 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 63 افراد

انتقال کر گئے۔سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5.08 سے کم ہوکر 4.4فیصد رہی۔اس کے علاوہ وبا سے متاثرہ تشویش ناک کیسز کی تعداد 5117 ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے بڑے شہروں میں کورونا کیسز کی شرح میں بتدریج کمیاسلام آباد : پاکستان کے بڑے شہروں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں بتدریج کمی آنے لگی ، کراچی میں شرح 6.76 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 2گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مزید63مریض انتقال کر گئےـگزشتہ 2گھنٹوں کے دوران  پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید63مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں پٹرول مہنگا ایران میں 10 روپے لٹر لیکن سعودی عرب میں کیا قیمت ہے؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان میں ہر 15 دن کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے  کی جانے لگی ہیں اور گزشتہ کچھ ماہ سے پٹرول مسلسل مہنگا ہوتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فحش فلموں کے کیس میں گرفتار راج کندرا کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں پیش12:36 PM, 16 Sep, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی : فحش فلموں کے کیس میں شلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا پر چارج شیٹ عدالت میں پیش کردی گئی ۔ چارج شیٹ پندرہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کے اقتدار میں آنے کے ایک ماہ بعد کابل میں روز مرہ زندگیطالبان کی جانب سے وسط اگست میں دارالحکومت کابل کا اقتدار حاصل کرنے کے ایک ماہ بعد افغانستان کو معاشی اور انسانی مسائل کا سامنا ہے جہاں اس کے عوام بہتر زندگی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 66 افراد جان کی بازی ہار گئے - Abb Takk Newsاسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 66 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار4 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »