پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 66 افراد جان کی بازی ہار گئے - Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 66 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار4 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں...

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 66 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار4 ہو گئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 3ہزار12 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ15 ہزار821ہوگئی۔ این سی او سی کے مطابق ایک ملک بھر میں 56 ہزار 778 کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 5.30 فیصد رہی۔

سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 4 لاکھ 47 ہزار 678، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 69 ہزار 972، پنجاب میں 4 لاکھ 18 ہزار196، اسلام آباد میں ایک لاکھ 3 ہزار549، بلوچستان میں 32 ہزار671، آزاد کشمیر میں 33 ہزار 551 اور گلگت بلتستان میں 10 ہزار 204 ہو گئی ہے۔ کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 12 ہزار 319 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 7 ہزار210، خیبرپختونخوا 5 ہزار 329، اسلام آباد 893، گلگت بلتستان 182، بلوچستان میں 344 اور آزاد کشمیر میں 727 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستان میں کسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے توعمران سے ہی کرسکتے ہیں‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگرکسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے توعمران سے ہی کرسکتے ہیں۔ ہم پاکستان میں کوالٹی ڈیموکریسی چاہتے ہیں۔ مجھ سے بھی کرسکتے ہیں 🙊😅😅 کیوں کہ وہ صادق اور امین ہے ہے سوپر والا ڈالر اس نے پاکستانیوں کو 170 کا کردیا ہے یہ صرف عمران خان کا بھی کارنامہ ہے کیا تباہی کا شمار بھی اچھے کاموں میں ہونے لگا اب ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات 27 ہزار سے متجاوز24 گھنٹے ميں کرونا کے مزيد 3 ہزار12 نئے کيسز رپورٹ ہوئے SamaaTV CoronaVirus
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھی دہشت گردی کے خلاف جنگ کی بھاری قیمت ادا کی ہے: پاکستانپاک امریکہ تعلقات کو تیسرے ملک کے تناظر میں نہیں دیکھا جانا چاہئے: پاکستان Pakistan asadmk17 PakinUSA ForeignOfficePk ARG_AFG MoDAfghanistan StateDept DeptofDefense GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سہیل شاہین کی پنجشیر لڑائی میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات کی تردیدHm کون کہتا ھے وادی پنجشیر میں افواج پاکستان شامل تھی۔ ان بے غیرتوں کو 20 سال سے افغانستان میں ہندوستان کی ایجنسیوں کے کارنامے نظر نہیں آے۔ کہ ان کے ملک میں ( را ) نے امریکہ سے ملکر کہاں کہاں دھشت گردوں کے ٹریننگ کیمپ بنا رکھے ھیں۔ suhailshaheen1
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان انجینئرنگ کمپنی کی نجکاری میں پونے دو ارب کی کرپشن کا الزام - ایکسپریس اردوپبلک اکاؤنٹس ذیلی کمیٹی نے آڈیٹر جنرل آفس کو تین ماہ میں اس معاملے کا فارنزک آڈٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ Ab har barbadi pe hum kahen gy achy din ayen hyn Only
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئی افغان حکومت کا پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ، پروازوں کی اجازت طلبکراچی : نئی افغان حکومت کا پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کرکے افغانستان کي ایئرلائنز کیلئے شیڈول پروازوں کی اجازت طلب کرلی۔ JunagadhUnfinishedAgendaOfPartition JunagadhVisionOfQuaid JunagadhAccessionDay MUSLIMInstitute جوناگڑھ_تقسیمِ_پاک_و_ہند_کا_نامکمل_ایجنڈا جوناگڑھ_قائد_کا_خواب یومِ_الحاقِ_جوناگڑھ مسلم_انسٹیٹیوٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »