‌کراچی میں رینجرزاورپولیس کی مشترکہ کارروائی ، انتہائی مطلوب ڈاکو گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‌کراچی میں رینجرزاورپولیس کی مشترکہ کارروائی ، انتہائی مطلوب ڈاکو گرفتار ARYNewsUrdu

کراچی : رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی میں انتہائی مطلوب ڈاکو عامر کو گرفتار کرلیا، ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ بینک سے رقم نکلوانے والوں کو لوٹا تھا۔

ترجمان رینجرز نے بتایا کہ ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ بینک سے رقم نکلوانےوالوں کو لوٹا تھا، ملزم نے 30جولائی کو3 افراد سے ایک لاکھ4ہزار،موبائل فون چھینے، پولیس نےملزمان کا پیچھا کیا تو ملزمان نےفائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سےملزم کے 2ساتھی زخمی حالت میں گرفتارہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کراچی کی پولیس ڈرپوک ہے مرنے سے ڈرتی ہے سیدنا امیر معاویہ علیہ السلام کا بنایا گیا ادراہ تباہ کر دیا ہے سندھ پولیس نے حرام خور غدار لوگ سب سے زیادہ اسی ادارے میں ہیں

رینجرز نے اپنی کوشیشوں سے گرفتار کیا پولیس اپنی کاروائی کر کے مجرم کو عدالت میں پیش کرے گی عدالت کو ثبوت ہی نہیں ملیں گے نہ کوئی چشم دید گواہ لہذا مجرم ازاد اتنی سی کہانی ہے بھیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، دو ملزمان گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی 2 انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار اسلحہ برآمدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ رینجرز اور پو لیس نے انٹیلی جنس معلو مات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علا قے اورنگی ٹاؤن کٹی پہاڑی سے دو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنج شیر میں پاکستان کی کارروائی سے متعلق رپورٹ غلط ہے، نیو یارک ٹائمز کا انکشافوہ دن دور نہیں کہ جب دنیا حقیقت سے واقف ہو جاءے گی، اور پاکستان کو دیگر ممالک سے لڑانے والوں کے شرمناک کرتوت سامنے آ جائیں گے. ArnabGofficial7 5thFloor KabulSareena
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنج شیر میں پاکستان کی کارروائی سے متعلق رپورٹ غلط ہے، نیو یارک ٹائمز کا انکشاف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’میں ایک سے زیادہ شوہر اور پارٹنر رکھنے کے حق میں ہوں‘ - BBC News اردو33 سال کی موومبی پولی اینڈری ہر یقین رکھتی ہیں اور اپنے جیسے خیالات کے حامل لوگوں کے ساتھ مل کر اسے اخلاقی اور قانونی حیثیت دلوانے کے لیے سرگرم ہیں۔ یہ کونسی نئی بات ہے، پورے یورپی ممالک میں ایسی کوئی بھی خاتون نہیں ملیگی جن کے دو دو چار چار بوائے فرینڈز نہیں ہوتے۔ اب اگر ان بچاری کو ضرورت ہے تو کونسی بڑی بات ہے Agr koi mil jy to 10 rakh lo hmain kia masla hy If men can women should also have same choice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجا ب میں ڈینگی سر اٹھانے لگا گزشتہ 24 گھنٹوں میں 34 کنفرم کیسز رپورٹلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں ڈینگی پھر سے سر اٹھانے لگا، لاہور سمیت صوبے بھر میں گزشتہ روز ڈینگی کے 34 کنفرم کیسز رپورٹ ہوئے ، شہر لاہور میں 29
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »