جوہانسبرگ کے میئر راہگیر کو بچانے کی کوشش میں کار حادثے میں ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے 46 سالہ میئر جولیدے ماتونگو نئے ووٹرز کی اندراجی مہم سے واپسی پر کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ماہ قبل ہی جوہانسبرگ کے میئر منتخب ہونے والے جولیدے ماتونگو سویٹو کے علاقے میں ووٹر رجسٹریشن مہم کے سلسلے میں دورے سے واپسی پر کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میئر اپنی کار میں مرکزی شاہراہ سے واپس آرہے تھے کہ اچانک ایک راہگیر سڑک عبور کرنے کی کوشش میں سامنے آگیا جسے بچانے کی کوشش میں کار سامنے سے آنے والی تیز رفتار وین سے ٹکرا گئی۔

حادثہ اتنی شدید نوعیت کا تھا کہ کار کا اگلا حصہ مکمل پر تباہ ہوگیا اور میئر جولیدے موتانگو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ 46 سالہ میئر نے سابق میئر کی کورونا سے ہلاکت کے بعد ایک ماہ قبل ہی عہدہ سنھالا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کو بچانے کیلئے بھر پور کوشش کریں گے: وسیم اکرمتفصیل پڑھیں PakistanCricket WasimAkram pakistanvsnewzealand PCB NeoNewsHD Wasim Akram celebrating holi in India in 1987.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نے افغانستان میں حقیقت کو چھپانے کیلئے جعلی بیانیہ کو ہوا دی: معید یوسف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہوٹل میں پلیٹیں پھینکنے کے الزام میں معروف اداکار کو گرفتار کرلیاگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی کامیڈین ایڈی ڈیزین کو ہوٹل میں پولیس اہلکاروں پر پلیٹیں پھینکنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ دی سن کے مطابق 64سالہ کامیڈین کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : گلشن راوی میں خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیالاہور : گلشن راوی میں خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا Lahore Gulshan Ravi CCTV Video Harassment Woman Lahorepoliceops CcpoLahore OfficialDPRPP DIGOpsLahore ctplahore InvPoliceLahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان میں سیکورٹی انتظامات پر مطمئن تھے، جمعہ کو اچانک حالات بدلنے پر واپس آئے'پیٹ کبھی بھی خراب ہو سکتا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'پاکستان میں سیکورٹی انتظامات پر مطمئن تھے، جمعہ کو اچانک حالات بدلنے پر واپس آئے'حالات اتنے خراب ہوگئے تھے کہ آسمان سے گولیاں برس رہی تھی اس لیے یہ نیوزی لینڈ ٹیم واپس چلی گئی اور بولتے ہم پاکستان کو بتانا نہیں چاہتے . کوئی جواب ہی نہیں ہے نہ کے پاس . انشاءاللہ ہم اپنا غصہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے اتاریں گے . Joker
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »