فواد چودھری نے چیف الیکشن کمشنر کے کردار پر پھر تحفظات کا اظہار کر دیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ۔ انہوں نے کہا کہ ایسے معلوم ہوتا ہے الیکشن کمشنر اپوزیشن کی زبان بول رہے ہیں، الیکشن کمیشن نے ای وی ایم پر بھونڈے اعتراضات لگائے، چیف الیکشن حکومتی انتخابی اصلاحات کے مخالف لگ رہے ہیں،

دوسرے ممبران آگے بڑھیں اور چیف الیکشن کمشنر کے فیصلوں پر نظرثانی کریں۔

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن اور الیکشن کمشنر 2 الگ چیزیں ہیں، الیکشن کمیشن نے اپنی رپورٹس میں ای وی ایم کے حق میں پوائنٹس غائب کر دیئے، ای وی ایم کے حق میں مواد کو ضائع کر دیا گیا، الیکٹرونک ووٹنگ مشین کیخلاف مہم چلائی جا رہی ہے، 2011 سے بحث ہو رہی ہے شفاف انتخابات کیلئے ای وی ایم پر جانا...

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ چکوال اور پشاور میں پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر ای وی ایم کے ذریعے انتخابات ہوئے، اپوزیشن جو زبان بول رہی ہے وہی الیکشن کمشنر استعمال کر رہے ہیں، الیکشن کمشنر کے رویے پر بہت تحفظات ہیں، الیکشن کمشنر سیاست کرنا چاہتے ہیں تو استعفیٰ دے کر کریں، الیکشن کمشنر کی سرگرمیاں متنازعہ ہیں، فلپائن سمیت بہت سے ممالک میں ای وی ایم سے کامیاب انتخابات کرائے گئے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ ہر وہ کام جو حکومت نے کرنا ہے اپوزیشن اس کیخلاف کھڑی ہو جاتی ہے، شیطان بھی دھرنا دے تو مریم نواز ساتھ کھڑی ہوں گی، بلاول تالیاں بجائیں گے، اپوزیشن انتہائی نالائق بچے جیسی ہے جس نے کبھی اسکول کا کام نہیں، اپوزیشن کی ہٹ دھرمی سے لوگوں کا جمہوریت سے اعتماد ختم ہوگا، ملک میں شفاف انتخابات کا تصور متاثر ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا فواد چوہدری الیکشن کمیشن آف پاکستان کے آفیسرز سے زیادہ تجربہ کار ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چودھری نے چیف الیکشن کمشنر کے کردار پر پھر تحفظات کا اظہار کر دیاچیئرمین نیب کے کردار کو سراہنے والے سے یہی توقع کی جاسکتی ہے Election commission ko bhi in k kirdaar pe bohot thafuzaat hain waisay کسی کے کردار پہ وہ تخفظات کا اظہار کرے جسکا خود کا کردار اچھا ہو دوسرا یہی لوگ کہا کرتے ہیں اداروں اور انکے کے فیصلوں کا احترام کرنا چاہئیے آج انہی اداروں کی کردار کشی کر رہے ہیں ان پہ الزامات لگا رہے ہیں کیوں کہ وہ انکے غلط اقدامات عوام کے سامنے لا رہے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طالبان سے مذاکرات کا اعلان تاریخی اقدام ہے: فواد چودھری04:35 PM, 18 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کا اعلان تاریخی اقدام ہے ۔  وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فواد عالم کی آنکھوں میں آنسو کیوں آئے؟ عمر گل نے بتادیافواد عالم کی آنکھوں میں آنسو کیوں آئے؟ عمر گل نے بتادیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان اور تاجکوں کو قریب لانے کی کوشش کر رہے ہیں: فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور تاجک صدر طالبان اور تاجکوں کو قریب لانے میں کردار ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نئی افغان حکومت میں تاجکوں کو شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی: فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور تاجک صدر طالبان اور تاجکوں کو قریب لانے میں کردار ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے fawadchaudhry GovtofPakistan MoIB_Official فواد ڈبو تم کون 🤔 پھر وہ پاکستان میں آکر دھماکے کریں گے تو کس کا قصور ہوگا 🤔 تم ان کے مامے لگے ہوئے ہیں 🤔 fawadchaudhry GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا پی ایف یو جے کے سابق سیکریٹری جنرل سینئر صحافی سی آر شمسی کے انتقال پر اظہار تعزیتوفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا پی ایف یو جے کے سابق سیکریٹری جنرل سینئر صحافی سی آر شمسی کے انتقال پر اظہار تعزیت Read News fawadchaudhry MoIB_Official Condolence journalist
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »