چیئرمین نیب کی توسیع کا باقاعدہ اعلان ہوا تو ردعمل دیں گے: مریم نواز

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے قومی احتساب بیورو چیئرمین کی توسیع کا باقاعدہ اعلان ہوا تو ہماری جماعت اس پر بھرپور ردعمل دے گی۔

اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر عدالت کے باہر ایک صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ ایک ایکسٹینشن پہلے دی گئی ،اب چیئرمین نیب کو دی جا رہی ہے؟۔ اس کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میں پہلے والی ایکسٹینشن میں شریک نہیں تھی۔ صحافی نے یہ جواب سن کر ایک اور سوال داغا اور کہا کہ مسلم لیگ نے تو ووٹ دیا تھا۔مریم نواز نے اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں اس مسلم لیگ میں نہیں تھی۔ چیئرمین نیب کی توسیع کا باقاعدہ اعلان ہوا تو ردعمل دیں گے۔ حکومتی پالیسی ہے کہ نیب سے اپوزیشن کا کردار نکال دیا جائے۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ جس حکومت کی بنیاد ہی دھاندلی ہے، اس کا شفافیت سے کیا تعلق؟ حکومت کو 4 سال بعد بھی دھاندلی کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔ گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جماعت توڑنے، کمزور کرنے اور دھاندلی کے باوجود مخالفین کو شکست ہوئی جبکہ آزاد کشمیر کا الیکشن ہم ہارے پھر بھی پانچ لاکھ ووٹ ہمیں ہی ملے۔پارٹی اجلاس سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ بورڈ میں پارٹی کی کامیابی پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ 2018ء میں دھاندلی کا نتیجہ آج عوام اور ملک بھگت رہا ہے، اداروں کو بھی چاہیے کہ ان کے درمیان سے ہٹ جائیں۔لیگی نائب صدر کا کہنا تھا کہ 2018ء میں دھاندلی کا نتیجہ آج عوام اور ملک بھگت رہا ہے جبکہ اداروں کو بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد خاقان کی فواد چوہدری کے بھائی کو چیئرمین نیب لگادینے کی تجویزسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے طنزیہ انداز میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بھائی کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لگادینے کی تجویز دے دی۔ عمران خان نے ان کا دماغی توازن بہت بری طرح مجروح کر دیا ہے اب یہ سابق وزیراعظم فرما رہے ہیں اور یہ ذہنی طور پر اس وقت شدید انتشار میں لگ رہے ہیں ان کے اعصاب پر عمران خان بری طرح سوار ہو چکا ہے اور یہ اپنا دماغی توازن کھو چکے ہیں He is original stuppid man
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

العزیزیہ ریفرنس : نواز شریف کی سزا بڑھانے سے متعلق نیب کی اپیل پر سماعت 3نومبر تک ملتویاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائی کور ٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیرا عظم نواز شریف کی سزا بڑھانے سے متعلق قومی احتساب بیورو(نیب ) کی اپیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں فراڈ کرنے والے پاکستانیوں کے گرد نیب نے شکنجہ کس دیا -برطانیہ میں فراڈ کرکے آنے والے ملزمان کی50ارب کی جائیداد منجمد کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے، احتساب عدالت کے جج نے نیب کی جانب سے منجمد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

19کروڑ کےغیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام ، رانا ثنااللہ کے خلاف نیب ریفرنس تیارلاہور : قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کاریفرنس تیار کرلیا، شفاف الیکشن مانگنا مفاہمت ہے اور نہ ہی مزاحمت۔یہ ہمارا حق ہے ’ریاست کے دوام کے لیئے فری اینڈ فیئر الیکشن کا انعقاد بہت ضروری ہے۔‘ یہ حکومت صرف فون آنے کا انتظار کرتی ہے نواز شریف شکل سے ہی اٹھائی گیرا لگتا ہے رانا سانگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مضاربہ سکینڈل : نیب نے مرکزی ملزم سیف الرحمان کو گرفتار کرلیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے مضاربہ سکینڈل کے مرکزی ملزم اور نجی کمپنی کے مالک سیف الرحمان کو سپریم کور ٹ کے باہر سے گرفتار Corruption is a misuse of governmental power and the root cause of injustice. It is imperative to eradicate corruption from Pakistan for the prosperity of the nation. Without eliminating corruption, the progress of Pakistan is not possible.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کی عبوری کابینہ میں توسیع امن کیلئے عمران خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں ذبیح اللہ مجاہدافغانستان کی عبوری کابینہ میں توسیع، امن کیلئے عمران خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں، ذبیح اللہ مجاہد ZabihullahMujahid Afghanistan PMImranKhan MoIB_Official GovtofPakistan Zabehulah_M33 PakinAfg ImranKhanPTI ARG_AFG
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »