سکھوں کے قتل کا الزام: نریندر مودی کو امریکی عدالت کا سمن جاری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

US court summons Narendra Modi for killing Sikhs

نیویارک: امریکی عدالت نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کو سکھوں کے قتل سے متعلق کیس میں سمن جاری کر دیا ہے۔خیال رہے کہ سکھ فار جسٹس نے رواں ماہ 17 ستمبر 2021ء کو امریکی عدالت میں ایک کیس فائل کیا تھا جس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فریق بنایا گیا ہے۔

عدالت کی جانب سے جج کیتھرین پارکر کو اس مقدمے کا انچارج نامزد کر دیا گیا ہے، دونوں فریق جج کے روبرو پیش ہو سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ ''سکھ فار جسٹس'' امریکا سمیت دنیا بھر میں سکھوں کی ایک نمائندہ تنظیم ہے جس نے نریندر مودی کے دورہ امریکا کے دوران احتجاج کی کال بھی دے رکھی ہے۔اس کے علاوہ امریکا میں مقیم کشمیریوں نے بھی جنرل اسمبلی میں نریندر مودی کے خطاب کے دوران مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔

سکھ تنظیم کی جانب سے دائر مقدمے میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت نے کسانوں پر طاقت کا بہیمانہ استعمال کیا جس سے کم از کم 600 سکھ کسان نے اپنی جانیں گنوا دیں۔ خیال رہے کہ انڈین وزیراعظم نریندر مودی ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں۔ انھیں اس دورے کی دعوت امریکی صدر جوبائیڈن نے دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی یونین کا پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھنے کا فیصلہیورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھا ہے۔یورپی کمیشن کے مطابق یورپی یونین اور پاکستان جوائنٹ کمیشن میں مشاورت جاری ہے، موجودہ جائزے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی گجرات میں گائے کا گوشت رکھنے کے الزام میں مسلمان شہری گرفتاری کے بعد قتلبھارت میں گائے کا گوشت رکھنے کا الزام، مسلمان شہری پولیس کے ہاتھوں قتل تفصیلات جانیے : DailyJang Act of terrorism by Indian Police against a Muslim condemned.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ کا زیادتی اور قتل کے سزا یافتہ مجرمان کے حق میں فیصلہ -عدالت نے زیادتی اور قتل کے ملزمان کی سزائے موت اور عمر قید کا حکم کالعدم قرار دے دیا، ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے6سالہ بچی کو ذیادتی laanat aisay insaaf per.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا چیف الیکشن کمشنر کے معاملے پر جارحانہ رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکابینہ کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے وفاقی وزرا کو نوٹسز پر بھی گفتگو سوائے اس کے اور حل ہی کیا سارا ملک سارے اداری گھوڑے لگا دئیے ہیں اچھی تبدیلی آئی ہے جو فاششٹ اور اپنے آپ میں بدترین ہے تحریک انصاف نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا... آزاد اور خود مختار ادارے بنا دیے سارے پاکستان میں.. بے شرم اور بے حیا لوگ ہیں کوئی پاس ہی نہیں کیا بکواس کرتے رہے ماضی میں جارحانہ رویہ کونسا ہوتا ہے بعد میں خود پیچھے ہٹ جاتے ہو تو پھر فائدہ پنگے لینے کا ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے طیارے سے منشیات برآمدگی کے واقعے کی باقاعدہ تحقیقات کا آغازکراچی : پی آئی اے نے طیارے سے منشیات برآمدگی کے واقعے کی باقاعدہ تحقیقات کاآغازکردیا سخت کارروائی کی جائے گی۔ Athority officers are involved in megha corruption who helped them reasonable thinking
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا عبوری کابینہ میں 10 نئے وزرا کے ناموں کا اعلان - ایکسپریس اردونائب وزرا کی تقرری وزارت دفاع، داخلہ، توانائی، تجارت، صحت اور قومی اولمپک کمیٹی میں کی گئی Mera name be likh dy Pakistan ma to job nae milti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »