کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مون سون سسٹم کی کراچی میں انٹری کے بعد مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے SamaaTV

Posted: Sep 23, 2021 | Last Updated: 1 hour agoمون سون سسٹم کی کراچی میں انٹری کے بعد مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم کے زیرِ اثر تھر پارکر، عمر کوٹ، سانگھڑ اور بدین میں 25 ستمبر تک بارشوں کا امکان ہے۔ جب کہ کراچی، حیدر آباد، ٹھٹھہ، سکھر، لاڑکانہ، دادو، نواب شاہ، خیر پور، جیکب آباد، شکار پور، جامشورو میں بھی 23 سے 25 ستمبر تک بارشیں ہونگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 23 ستمبر کو گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں مزید بارش ہوسکتی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں فیصل آباد، جہلم، ملتان، بہاولپور سمیت کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی۔سبی، کوہلو، بارکھان، ژوب، لورالائی، موسیٰ خیل، کوئٹہ، نصیر آباد، خضدار، لسبیلا، قلات اور زیارت میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہوسکتی ہے، جب کہ صوبے کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور خشک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chalin Karachi waly Tarachi or teyraqi Kay Leye tiyar ho Jain q Kay wahn Bhutto Zinda hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی گجرات میں گائے کا گوشت رکھنے کے الزام میں مسلمان شہری گرفتاری کے بعد قتلبھارت میں گائے کا گوشت رکھنے کا الزام، مسلمان شہری پولیس کے ہاتھوں قتل تفصیلات جانیے : DailyJang Act of terrorism by Indian Police against a Muslim condemned.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، فائرنگ سے ایس ایچ او زخمیکراچی میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، فائرنگ سے ایس ایچ او زخمی ARYNewsUrdu ASTAGHFIRULLAH میں حیران ہوں کہ قبضہ صرف ٹی آر گارڈر والے ہی کیوں کرتے ہیں لنٹر والے کیوں نہیں کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ایف بی آر دفتر میں نامعلوم شخص ہتھیار لے کر داخلکراچی کے ایف بی آر دفتر میں نامعلوم شخص ہتھیار لے کر داخل ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی؛ مختلف علاقوں میں عائد اضافی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوملک میں نافذ عمومی پابندیوں پر نظر ثانی کے لئے 28 ستمبر کو اجلاس ہوگا، این سی او سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مون سون سسٹم سندھ میں داخل، کراچی میں تیز بارش کا امکانسندھ میں مون سون سسٹم داخل ہو گیا ہے، کراچی سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں تیز بارش بھی ہوسکتی ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »