سندھ ہائی کورٹ کا زیادتی اور قتل کے سزا یافتہ مجرمان کے حق میں فیصلہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ہائی کورٹ کا زیادتی اور قتل کے سزا یافتہ مجرمان کے حق میں فیصلہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں زیادتی اور قتل کے الزام کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ دے دیا گیا اپیلٹ بینچ نے ملزمان کی اپیل منظور کرتے ہوئے ماتحت عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے ملزمان بشیر کو سزائے موت جبکہ ملزم عبدالمجید کو عمرقید کی سزا سنائی گئی تھی۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے دسمبر2011میں 6سالہ بچی سے زیادتی تھی، بچی جوہرآباد تھانے کی حدود میں ایف بی ایریا کی رہائشی تھی۔ بشیر اور عبدالمجید پڑوسی تھے، پولیس نے شک کی بنیاد پر انہیں گرفتار کیا تھا، ان دونوں ملزمان کے پاس وکیل کی خدمات حاصل کرنے کیلئے وسائل نہیں تھے۔

وکیل عدالت نے سرکار کی جانب سے محمد فاروق ایڈووکیٹ کو وکیل مقرر کیا تھا، ملزمان کے خلاف کوئی شہادت نہیں، پولیس نے تشدد سےاعتراف کرایا، اس اعترافی بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

laanat aisay insaaf per.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے بارے میں این سی او سی کا بڑا فیصلہ09:41 AM, 21 Sep, 2021, تعلیم و صحت, اسلام آباد : این سی او سی کے اجلاس میں حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی کرونا ویکسین لگوانے کی ہدایات جاری کر دی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں کا نقصان ہوا: فواد چودھریوفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہاہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، دونوں بورڈز کیخلاف قانونی عوام دکھ کا سانس لے😂😂😂😂 یوم_ولادت_امیرمحترم عزت کے بدلے یہ منظور ہیں لیکن کسی کے سامنے جگنے والوں میں سے نہیں 🇵🇰🙏🙏🙏💪💪💪 عوام پر نیا ٹیکس لگا کر پورے کر لو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت اور اپوزیشن نے انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کرلیاحکومت اور اپوزیشن نے انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کرلیا GovtofPakistan MoIB_Official Opposition ParliamentaryCommittee ElectoralReforms
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے بعد برطانیہ اور رمیز راجہ کا ریکارڈڈ بیاننیوزی لینڈ کے بعد برطانیہ اور رمیز راجہ کا ریکارڈڈ بیان مان لیتے ہیں کہ افغانستان سے ذلت آمیز واپسی کی خفت مٹانے کے لئے امریکہ اور اس کے اتحادی پاکستان کو مورد الزام ٹھہرا کر بدنام کرنا چاہ رہے ہیں javeednusrat ARG_AFG MoDAfghanistan GovtofPakistan javeednusrat ARG_AFG MoDAfghanistan GovtofPakistan A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں گرو نانک اور ان کے بیٹے کے پیروکار کون - BBC News اردوکرتارپور راہداری: سندھ میں گرو نانک اور ان کے بیٹے سری چند کے پیروکار کون ہیں؟ نوٹ: یہ تحریر بی بی سی اردو پر پہلی بار نومبر 2019 میں شائع ہوئی تھی اور آج سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرو نانک کے یومِ وفات کے موقع پر اسے دوبارہ شیئر کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جمہوریت جمہور کے بغیر فریب اور لالچ کے گرداب میں دب گئی ہےجمہوریت جمہور کے بغیر فریب اور لالچ کے گرداب میں دب گئی ہے۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »