العزیزیہ ریفرنس : نواز شریف کی سزا بڑھانے سے متعلق نیب کی اپیل پر سماعت 3نومبر تک ملتوی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائی کور ٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیرا عظم نواز شریف کی سزا بڑھانے سے متعلق قومی احتساب بیورو(نیب ) کی اپیل

نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نے نواز شریف کی سزا بڑھانے کی نیب کی اپیل پر سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیا ر کیا کہ عدالت نے نواز شریف کو قصوروار پایا لیکن زیادہ سے زیادہ سزانہیں دی، ہماری استدعا یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ سزا دی جائے۔جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ نواز شریف نے سزا کے خلاف جو اپیل کی تھی وہ خارج ہو چکی ہے۔نواز شریف خو د بھی اب موجود نہیں تو آپ کی اپیل آگے کیسے چلے گی؟،فاضل جج...

انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر سری لنکن کرکٹر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بڑی پیشکش کردی عدالت نے استفسار کیا کہ اگر نواز شریف موجود ہی نہیں تو کیا ہم ان کی عدم موجودگی میں آپ کی اپیل سنیں؟، جس پر پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ جی ہاں، اگر وہ موجود نہیں تو ان کی عدم موجودگی میں اپیل سنی جائے،ہم آپ کے سامنے عدالتی فیصلے بھی رکھیں گے،کیس کس طرح آگے بڑھنا ہے اس پر معاونت کے لئے وقت چاہئے کیوں کہ اس کیس کی ایون فیلڈ سے کافی مماثلت ہے۔

عدالت نے استفسار کیا کہ آپ اس کیس میں شواہد تو نہیں پڑھیں گے نا؟جس پر پراسیکیوٹر نے کہا کہ بیک گراﺅنڈ بتانے کے لئے کچھ حقائق سامنے رکھنا ہوں گے۔عدالت نے بعدازاں العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کی اپیل پر سماعت3نومبر تک ملتو ی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلین بیک کی افغانستان سے لوگوں کےمحفوظ انخلاکےحوالےسےوزیراعظم کی کوششوں کی تعریفگلین بیک کی افغانستان سے لوگوں کےمحفوظ انخلاکےحوالےسےوزیراعظم کی کوششوں کی تعریف PMImranKhan GlennBeck Afghanistan SafeEvacuations MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial glennbeck PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس ریفرنس کی سماعت 6اکتوبر تک ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن ) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس کی سماعت 6اکتوبر تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان جنگجوؤں کی ہتھیاروں کے ہمراہ کشتی چلانے کی تصاویر وائرلافغان جنگجوؤں نے کشتی رانی کے دوران اپنے ہتھیار بھی اٹھا رکھے ہیں جس میں راکٹ لانچرز سمیت جدید اسلحہ دیکھا جاسکتا ہے۔ EXPOSING JAZZ AND VEON: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process & promoting terrorism in country. terrorism
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے دورہ ختم کرنے کے یکطرفہ فیصلے کی غلط مثال قائم کی: وسیم خانTEARS 😢 His Expression Speaks Louder thn Words, Its hurt 💔 We all are behind you, King WaseemKhan 👑 waseemkhan 👑 | PCB 🏏 | HSASports | Absolutely right
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی امن کی کوششیں مثبت ہیں، ذبیح اللہ مجاہد بھی معترفوزیراعظم عمران خان کی امن کی کوششیں مثبت ہیں، ذبیح اللہ مجاہد بھی معترف ARYNewsUrdu jb tk is ne aman lana hai tb tk logon main aman ktham ho jna hai ډیر ښه
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ذبیح اللّٰہ مجاہد کی وزیرِ اعظم عمران خان کی تعریفافغان وزارتِ انفارمیشن اینڈ کلچر کے نائب وزیر ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیامِِ امن کے لیے پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کی کوششیں قابلِ ستائش ہیں، پاکستان افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کر رہا۔ جهوټ یی کسی بی عمران خان کا تعریف نهی کیا یہ تعریف کسی پی ٹی آئی کے سربراہ ، وزیر یا پھر کسی کارکن نے نہیں کی بلکہ بارڈر پار نائب وزیر نے کی ہے ۔ حقیقت میں عمران خان امن پسند حکمران اور رہنما ہے ۔ ہمیں عمران خان پر فخر ہے ۔ عمران خان زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »