ذبیح اللّٰہ مجاہد کی وزیرِ اعظم عمران خان کی تعریف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان وزارتِ انفارمیشن اینڈ کلچر کے نائب وزیر ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیامِِ امن کے لیے پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کی کوششیں قابلِ ستائش ہیں۔ تفصیلات جانیے : DailyJang

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے افغان وزارتِ انفارمیشن اینڈ کلچر کے نائب وزیر ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ افغان حکومت کو تسلیم کیئے بغیر حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے ہم پر تنقید کی جا رہی ہے، ہمارے خیال میں یہ یک طرفہ نقطۂ نظر ہے۔

انہوں نے کہا کہ تنقید کرنے والوں کے لیے اچھا ہو گا کہ وہ ہمارے ساتھ ذمے دارانہ طور پر برتاؤ کریں، تنقید کرنے والے ہماری حکومت کو ذمے دار انتظامیہ کے طور پر تسلیم کریں۔ افغان وزارتِ انفارمیشن اینڈ کلچر کے نائب وزیر نے کہا ہے کہ ماضی میں داعش کے خلاف ہماری کارروائیاں مؤثر رہی ہیں، ہم جانتے ہیں کہ داعش کی تکنیک کو کس طرح ناکام بنانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تعریف کسی پی ٹی آئی کے سربراہ ، وزیر یا پھر کسی کارکن نے نہیں کی بلکہ بارڈر پار نائب وزیر نے کی ہے ۔ حقیقت میں عمران خان امن پسند حکمران اور رہنما ہے ۔ ہمیں عمران خان پر فخر ہے ۔ عمران خان زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد ۔

جهوټ یی کسی بی عمران خان کا تعریف نهی کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی امن کی کوششیں مثبت ہیں، ذبیح اللہ مجاہد بھی معترفوزیراعظم عمران خان کی امن کی کوششیں مثبت ہیں، ذبیح اللہ مجاہد بھی معترف ARYNewsUrdu jb tk is ne aman lana hai tb tk logon main aman ktham ho jna hai ډیر ښه
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرشریف کے بیرون ملک علاج معالجے کے لیے ائیرایمبولینس کی 21 ستمبر تک آمد متوقع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

5 سے 11 سال کے بچوں میں فائزر ویکسین کی آزمائش کے نتائج مثبت آگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی پیلے کی صحت کے حوالے سے اہم خبر آ گئیساؤ پالو(ڈیلی پاکستان آن لائن)فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی پیلے کو کچھ مدت کے لیے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا مگر اب ان کی حالت بہتر ہے جبکہ ہسپتال سے عظیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان جنگجوؤں کی ہتھیاروں کے ہمراہ کشتی چلانے کی تصاویر وائرلافغان جنگجوؤں نے کشتی رانی کے دوران اپنے ہتھیار بھی اٹھا رکھے ہیں جس میں راکٹ لانچرز سمیت جدید اسلحہ دیکھا جاسکتا ہے۔ EXPOSING JAZZ AND VEON: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process & promoting terrorism in country. terrorism
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعے کی مذمتپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کوہاٹ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس اہلکار کی شہادت پر تعزیت کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »