گلین بیک کی افغانستان سے لوگوں کےمحفوظ انخلاکےحوالےسےوزیراعظم کی کوششوں کی تعریف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلین بیک کی افغانستان سے لوگوں کےمحفوظ انخلاکےحوالےسےوزیراعظم کی کوششوں کی تعریف PMImranKhan GlennBeck Afghanistan SafeEvacuations MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial glennbeck PakPMO

بیکنے سوشل میڈیا پر افغانستان سے انخلا میں وزیر اعظم کی مدد کی کہانی بیان کر تے ہوئے کہا کہ کئی عالمی رہنماﺅں سے رابطہ کیا لیکن کوئی سامنے نہ آیا، پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے مدد کا کہا تو وہ فوری طورپرعسکری، سول وسائل اور عزم کے ساتھ سامنے آئے،انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام اور وزیر اعظم کی طرف سے کی جانے والی مدد کا شکریہ الفاظ میں ادا نہیں کیا جا سکتا، امریکی صحافی

نے وزیراعظم کو خط میں لکھا کہ مزار شریف سے امریکا اور نیٹو اتحادیوں اور خواتین فٹبال ٹیم کے انخلا میں پاکستان کے تعاون نے ثابت کر دیا کہ ماضی قریب میں ہونے والی تنقید کے باوجود پاکستان امریکا کا ہر طرح کے حالات میں بہترین ساتھی ہے، انہوں نے کہا کہ افغانستان میں انسانی جانیں یقینی موت کے خدشات سے دوچار تھیں، پاکستان کی مدد سے تین جہاز مزارشریف سے لوگوں کونکالنے میں کامیاب ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئےپاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز، مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئے CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی جانب سے خوردنی اشیاء سے لدے 17 ٹر ک افغان حکام کے حوالےخیبر : حکومت پاکستان نے انسانی بنیادوں پر خوردنی اشیا سے لدے 17 ٹر ک افغان حکام کے حوالے کردیئے ، اشیا میں چینی، دالیں، ٹا وغیرہ شامل ہیں‌۔ اپنے پاکستان میں لوگ مہنگائ اور بھوک سے سسک رہیں ھے اور ہمارے نام نہاد سیاسی غنڈے کھانے پینے اور دیگر اشیاء سے لدے ٹرک اور کنٹنیر دوسرے ملکوں میں بھیج رہیں ھے all fans my name is saima khan i live in Karachi Pakistan please friend folliw me i follow back you like my post i like your post i promise you all ALLAH twanu aqal dewy....koi pakistan di ghreb awM bary v socho....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا وزیراعظم کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات دینے سے انکار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرتارپور میں بابا گرونانک کی 482ویں برسی کی تیاریاں مکمل دربار پھولوں سے سجادیاگیاکرتارپور میں بابا گرونانک کی 482ویں برسی کی تیاریاں مکمل، دربار پھولوں سے سجادیاگیا Preparations BabaGuruNanak 482nd Birth Anniversary Completed CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس کی یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوپولیس نے کافی جدوجہد کے بعد حملہ آور کو گرفتار کرلیا But but Pakistan is not safe and rest of the world is safe This the spirit we need. Well done Wasim Khan and Ramiz Raja.👏👏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابا گورو نانک کی 482 ویں برسی کی تقریبات کا آج سے آغاز ہوگیالاہور : کرتارپور میں سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک کی 482 ویں برسی کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے ۔ تین روزہ تقریبات 20 ستمبر سے لیکر 23 ستمبر تک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »