پاکستان کی جانب سے خوردنی اشیاء سے لدے 17 ٹر ک افغان حکام کے حوالے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی جانب سے خوردنی اشیاء سے لدے 17 ٹرک افغان حکام کے حوالے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے تین سو ٹن خوردنی اشیا سے لدے 17ٹر ک افغان حکام کے حوالے کردیئے گئے تاکہ طورخم بارڈر کے ذریعے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے حکومت کے ایک اقدام کے تحت پڑوسی ملک کو انسانی بنیادوں پر مدد فراہم کی جا سکے۔

چیئرمین پی اے سی ایف نے بتایا کہ اشیا میں 65 ٹن چینی، 3 ٹن دالیں، 190 ٹن آٹا ، 11 ٹن کوکنگ آئل اور 31ٹن چاول شامل ہیں جبکہ سی 130جہازسے 32ٹن آٹا، 6 ٹن کوکنگ آئل اور 2ٹن ادویات کا انتظام کیا ہے۔ چیئرمین پی اے سی ایف کا کہنا تھا کہ افغان ہمارےمسلمان بھائی اورپڑوسی ہیں ، پاک افغان تعاون فورم ملک کے لوگوں کی مدد کے لیے قائم کیا گیا تھا۔

یاد رہے اس سے قبل تین سی 130 طیاروں سے کے ذریعے امداد سامان افغانستان پہنچایا جا چکا ہے ، امداد میں آٹا ، گھی اور بڑی مقدار میں ادویات شامل تھیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات پر افغان عوام کو امدادی سامان بھیجا گیا تھا جسے کابل ایئرپورٹ پر افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے وصول کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khan Pakistan ka log mehangi se Mar rahea han aur tenu afghan Di help karna pasand ha

ALLAH twanu aqal dewy....koi pakistan di ghreb awM bary v socho....

all fans my name is saima khan i live in Karachi Pakistan please friend folliw me i follow back you like my post i like your post i promise you all

اپنے پاکستان میں لوگ مہنگائ اور بھوک سے سسک رہیں ھے اور ہمارے نام نہاد سیاسی غنڈے کھانے پینے اور دیگر اشیاء سے لدے ٹرک اور کنٹنیر دوسرے ملکوں میں بھیج رہیں ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئےپاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز، مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئے CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گرین لائن بسوں سے لدا چینی جہاز پاکستان پہنچ گیاگرین لائن منصوبے کے پہلے فیز کی بحالی کے لیے 80 بسیں مختص کی گئی ہیں۔وفاقی وزیر اسد عمر کراچی والوں کو آئندہ ماہ (اکتوبر) کے آخر میں گرین لائن بسیں چلانے کی شکریہ نوازشریف
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 71 افراد جان کی بازی ہار گئےAnother 71 people lost their lives in Corona, Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کا اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے رابطہ ۔دورہ پاکستان کی دعوتذاکر نائیک جب انڈیا بدر ہو کر ملائیشیا پہنچے تھے تو ان کا انتہائی گرم جوشی سے استقبال کیا تھا۔انہیں سربراہی پروٹو کول دیا گیا تھا۔ بہت خوشی کی خبر ہے مسلمانوں کو چاہیے کہ کسی بھی قسم کی دباؤ میں نا آئیں اور اپنے فیصلے خود کریں Salute to S.Y.R GILLANI SB Very good 👍
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے روانہ ہوگئیاسلام آباد :نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے روانہ ہوگئی، چارٹرڈ طیارہ دبئی کے لیے روانہ ہوا.پاکستان کرکٹ بورڈ کے سیکورٹی ہیڈ کرنل( ر) آصف بٹ نے کیوی ٹیم کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئیپاکستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK dpr_gob KPKUpdates OfficialNcoc nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »