احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس ریفرنس کی سماعت 6اکتوبر تک ملتوی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس ریفرنس کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اسلام آباد احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے لیگی رہنما احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو کے گواہ وسیم جاوید اور نیب گواہ اظہار الحق عدالت میں پیش ہوئے ۔

عدالت نے آج کی سماعت پرنیب کے گواہ اظہا رالحق کا بیان قلمبند کر لیا جبکہ آئندہ سماعت پر تین گواہان کو طلب کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مزید 2 مقدمات درجلال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مزید 2 مقدمات درج Islamabad Case Registered Against Former Khatib LalMasjid MoIB_Official GovtofPakistan MoIB_Official GovtofPakistan اس حرامزادے پاکستان کے غدار کو واصل جہنم کر دینا چاہیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کا نام حکومت نے تجویز کیا تھا اپوزیشن نے قبول کیا: احسن اقبالThe name of Chief Election Commissioner was suggested by the government, the opposition accepted: Ahsan Iqbal
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد گورنر نے اعتراضات لگا دیے10:42 PM, 19 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ : وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد 14ستمبر کو جمع کی گئی تھی ۔ قواعد و ضوابط کے مطابق تحریک التوا کو پیش
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلی بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ اہم ترین خبر سامنے آگئیکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد  پیش کرنے والے ارکان اسمبلی کو منا لیا ہے۔ ایکسپریس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں پیش رفت، اہم ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوعاصم سوری نجی بینک کا وائس پریذیڈنٹ اور ہیڈ آف کمپلائنس ہے، ایف آئی اے ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس: میاں منشا کو لیگل نوٹس جاریلاہور : شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے میاں منشا کو 25بلین کی جعلی اکاؤنٹس سے ٹرانزیکشنز پر لیگل نوٹس جاری کردیا۔ کچھ نھی ھوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »