لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مزید 2 مقدمات درج

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مزید 2 مقدمات درج Islamabad Case Registered Against Former Khatib LalMasjid MoIB_Official GovtofPakistan

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قائم لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف پولیس نے دو مختلف مقدمات درج کر لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پہلا مقدمہ چوہدری عبدالطیف چیئرمین انتظامیہ کمیٹی جامع مسجد الفلاح کی طرف سے درج کیا گیا ہے۔ چوہدری عبدالطیف نے ایم ایم نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں انتظامیہ کمیٹی مسجد الفلاح کا چیئرمین ہوں۔ 14 ستمبر بروز منگل مسجد کے خادم نے اطلاع دی کہ صبح ساڑھے چھ بجے مولانا عبدالعزیز اپنے ساتھیوں ادریس اور دیگر افراد کے ہمراہ اسلحہ سے لیس تھے، دروازے پر دستک دی، مسجد کے خادم نے دروازہ کھولا تو مولانا عبدالعزیز نے اپنے ساتھیوں سمیت زبردستی مسجد کے اندر گھس آئے۔ انہیں منع...

انہوں نے بتایا کہ پولیس کو مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست دی تھی تو پولیس نے مولانا عبدالعزیز اور ان کے ساتھیوں کے خلاف زیر دفعہ 471 بٹا 511 /447ت پ 452 /506 148/ 149 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔دوسرا مقدمہ مولانا اورنگزیب کی مدعیت میں مولانا عبدالعزیز کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ مولانا اورنگزیب نے بتایا کہ مولانا عبدالعزیز، عبدالخالق، جنید، منشا، ادریس اور دیگر پندرہ نامعلوم افراد جن کو سامنے آنے پر شناخت کر سکتا ہوں، جامع مسجد الفلاح میں...

وجہ عناد یہ دی تھی کہ گزشتہ روز میں نے مسجد کے سرکاری پانی کی پائپ لائن سے پانی چوری کرنے سے منع کیا تھا جس کی وجہ سے مولانا نے اپنے کارندوں کے ہمراہ مجھے پر بہیمانہ تشدد کیا۔ مجھے ان سے جان کا خطرہ ہے کہ یہ لوگ مجھے جان سے مار دیں گے میں نے پولیس کو واقعہ کی درخواست دیں تو پولیس نے 506/ 452 -148/149 تعزیراتِ پاکستان کے تحت مولانا عبدالعزیز اور دیگر ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے لیکن اس ضمن میں ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MoIB_Official GovtofPakistan اس حرامزادے پاکستان کے غدار کو واصل جہنم کر دینا چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کیخلاف مقدمہ درجاسلام آباد پولیس نے جامعہ حفصہ کے منتظمین اور لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف پولیس کو دھمکیاں دینے، غیر قانونی اسلحہ رکھنے، لوگوں کو اکسانے اور خوف و ہراس پھیلانے کی Burqa avenger. Lol es manhos ko jail ma rakhny k bajae Afganistan bhej dn
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لال مسجد کےسابق خطیب پر دو مختلف مقدمات درجانہوں نے کہا کہ مولانا عبدالعزیز ساتھیوں کے ہمرا مسجد الفلاح میں گھس گئے اور مجھ پر حملہ آوار ہوئے ، انہوں نے یہ بھی کہا کہ مولانا نے ساتھیوں کے ہمرا مجھ پر nadia_a_mirza Phansi do is lanti kirdaar ko. Yazeed hai ye Musharraf was right. We need solution مقدمہ درج کر کے خانہ پوری کیوں کی جا رہی ہے؟ گرفتار کون کرے گا؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدملاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔۔۔۔ Pakistani aisay khush hain goya baghair hisaab k jannat main ja rahay hon.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدموزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم UsmanBuzdar Pakistan UK RedList CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GOVUK BorisJohnson
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی ویکسین 3 سال کے بچوں کے لیے بھی قابل استعمال قرارطبی جریدے دی لانسیٹ انفیکشیز ڈیزیز میں ٹرائلز کے نتائج شائع ہوئے جس کے مطابق یہ ویکسین 3 سے 17 سال کی عمر کے رضاکاروں میں محفوظ ثابت ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپیس ایکس کے راکٹ کی کامیاب خلائی مشن کے بعد زمین پر واپسیSpaceX's private Inspiration4 crew returns to Earth with historic splashdown off Florida coast
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »