شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس: میاں منشا کو لیگل نوٹس جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس: میاں منشا کو لیگل نوٹس جاری ARYNewsUrdu

لاہور : شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے میاں منشا کو 25بلین کی جعلی اکاؤنٹس سے ٹرانزیکشنز پر لیگل نوٹس جاری کردیا۔

جس میں کہا گیا ہے کہ اکاؤنٹس 2008 سے 2018 تک رمضان شوگرملز کے کم آمدنی والےملازمین کےنام پر بنائےگئے۔ بینک افسران نےتسلیم کیا ٹرانزیکشن شریف فیملی،بینک انتظامیہ کےدباؤپرکی گئیں، متعلقہ افسران انکشافات ریکارڈ پر لانے سے خوفزدہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کچھ نھی ھوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت -لاہور شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، متعلقہ بینک افسران نے عدالت میں اپنا بیان دے دیا۔ Respected Prophet Muhammad ﷺ will personally participate in Ghazwa e Hind but this participation would be spiritual as well
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کی فیملی کے ویزوں کا معاملہ حل, صوبائی حکومت نے خوشخبری سنادیکراچی (ویب ڈیسک) ترجمان سندھ حکومت اور ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عمر شریف کی فیملی کے ویزوں کا معاملہ حل ہو گیا۔  جیو نیوز سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی جا ئیں گےاسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال ، CMShehbaz pmln_org president_pmln PmlnMedia PTI_KHI MediaCellPPP Jaan deo kera nawi gal a😁🤣🤣
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اگلا الیکشن مسلم لیگ ن کا ہو گا: شہباز شریفThe next election will be for PML-N: Shehbaz Sharif Los políticos y el apagón de la confianza | Por Vicente Palermo enricomolinari Chor
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اب کوئی جھرلو الیکشن برداشت نہیں ہوگا، شہباز شریفسیالکوٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملک کے تمام آئينی اداروں سے مطالبہ ہے کہ صاف شفاف انتخابات کروائيں۔ Lakh lant tum par kutt khan dan Imran khan wohi krny jarha hy ab jharloo nhi chly ga . Ab Na tum bardash hogayy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کراچی پہنچ گئےپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ SamaaTV Hn g r apni bhatiji Bilawal se milengy
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »