شاہد خاقان کی فواد چوہدری کے بھائی کو چیئرمین نیب لگادینے کی تجویز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’فواد چوہدری کے بھائی کو چیئرمین نیب لگادینا چاہیے‘ تفصیلات جانیے : DailyJang

پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چیئرمین نیب کی ملازمت میں توسیع کی قانون میں گنجائش نہیں۔سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی حکومت توسیع دے بھی تو چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کو قبول نہیں کرنا چاہیے۔شاہد خاقان عباسی نے یہ بھی کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر سپریم کورٹ کے حکم پر قانون سازی سے کی گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اخلاقی اتھارٹی پر چلتی ہے اس لیے احتیاط سے کام کرنا چاہیے، ایک شخص کے لیے قانون بدلیں گے توحکومت چلانے کا اخلاقی جواز ختم ہوجائے گا۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن کا جو کردار ہے وہ اسے پورا کرنا ہے، یہ پہلی حکومت ہے جو آئینی ادارے پر حملہ آور ہے، وزراء کو شرم آنا چاہیے کہ وہ ای سی پی پر حملہ آور ہیں۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ایک شو کاز جاوید لطیف کو جاری ہوا ہے، احسن اقبال نے جاوید لطیف سے بیانات سے متعلق پوچھا ہے، میں غلط بات کروں تو مجھے بھی شو کاز جاری ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He is original stuppid man

عمران خان نے ان کا دماغی توازن بہت بری طرح مجروح کر دیا ہے اب یہ سابق وزیراعظم فرما رہے ہیں اور یہ ذہنی طور پر اس وقت شدید انتشار میں لگ رہے ہیں ان کے اعصاب پر عمران خان بری طرح سوار ہو چکا ہے اور یہ اپنا دماغی توازن کھو چکے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کے بھائی کو اہم عہدہ مل گیااسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری کے بھائی بیرسٹرفیصل چوہدری کو اسپیشل پراسیکیوٹرنیب ہیڈ کوارٹر تعینات کردیا گیا ، یہ سب بے ایمان ہیں پی پی ہو ن لیگ ہو کوئ اور جماعت ہو یہ پی ٹی آئ ہو۔ سب چور بے ایمان اور مکمل کرپٹ ہیں۔ تبدیلی ماسٹر کیا نشہ کر کے سو رہا ہے ؟ Saaly chor Hain ….. sb se brada chor PTI ka media supporter ARY hai.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ای وی ایم ڈیٹا سے متعلق رپورٹ کی انکوائری ہونی چاہیے: فواد چوہدریای وی ایم ڈیٹا سےمتعلق رپورٹ کی انکوائری ہونی چاہیے: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry Inquiry Exclusion Philippines Data ECP Reports PTIofficial pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں کا نقصان ہوا: فواد چودھریوفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہاہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، دونوں بورڈز کیخلاف قانونی عوام دکھ کا سانس لے😂😂😂😂 یوم_ولادت_امیرمحترم عزت کے بدلے یہ منظور ہیں لیکن کسی کے سامنے جگنے والوں میں سے نہیں 🇵🇰🙏🙏🙏💪💪💪 عوام پر نیا ٹیکس لگا کر پورے کر لو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے طیارے سے منشیات برآمدگی کے واقعے کی باقاعدہ تحقیقات کا آغازکراچی : پی آئی اے نے طیارے سے منشیات برآمدگی کے واقعے کی باقاعدہ تحقیقات کاآغازکردیا سخت کارروائی کی جائے گی۔ Athority officers are involved in megha corruption who helped them reasonable thinking
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

5 سے 11 سال کے بچوں میں فائزر ویکسین کی آزمائش کے نتائج مثبت آگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی پیلے کی صحت کے حوالے سے اہم خبر آ گئیساؤ پالو(ڈیلی پاکستان آن لائن)فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی پیلے کو کچھ مدت کے لیے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا مگر اب ان کی حالت بہتر ہے جبکہ ہسپتال سے عظیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »