چاکلیٹ کھانے والے خبردار!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چاکلیٹ کھانے والے خبردار! ARYNewsUrdu

طبی ماہرین نے زیادہ چاکلیٹ کھانے والوں کےلیے خطرے کی گھنٹی بجادی، زیادہ مقدار میں چاکلیٹ کا استعمال عارضہ قلب میں مبتلا کرسکتا ہے۔

امریکن بیلر کالج آف میڈیسن کے سائنسدانوں نے حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ چاکلیٹ کھانے میں میانہ روی اختیار کرنا دل اور انسانی جسم پر مثبت اثرات کا باعث بنتی ہے۔ محققین کا 3 لاکھ مریضوں کے ڈیٹا کے تجزیے کے بعد کہنا تھا کہ چاکلیٹ کا زیادہ مقدار میں استعمال وزن میں زیادتی اور ذیابیطس ٹائپ ٹو کی وجہ بنتا ہے۔

محققین کا مزید کہنا تھا کہ چاکلیٹ میں پائی جانے والی اس خاصیت جس میں سٹیرک ایسڈ، سیچوریٹڈ فیٹی ایسڈ، فلیوونائڈز اور پولی فینول ہوتے ہیں انسانی دل کو مضبوط بناتے ہیں اور انسانی جسم کو مطلوب اچھے کولیسٹرول کی سطح کو بڑھاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 3 سال میں کھانے پینے کی اشیا دو گنا مہنگیپاکستان میں گزشتہ تین سال اکتوبر 2018ء سے اکتوبر 2021ء میں مہنگائی نے 70سال کے ریکارڈ توڑ دیئے، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang please like my videos and subscribe my YouTube channel
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی ورلڈ کپ میں پاکستان سے ہارنے والے پہلے کپتان بن گئےبھارتی کپتان ویرات کوہلی ورلڈ کپ میچز کے 28 برسوں کے دوران پاکستان سے شکست کھانے والے پہلے کپتان بن گئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang National Anthem of India Pakistan GoodLuck INDvPAK T20WorldCup ICCT20WorldCup2021 in Dubai Indians Pakistanis together friendly socialmedia 24October21 PCB BCCI ViratKohli BabarAzam RamizRaja SouravGanguly WeHaveWeWill PAKvIND MaukaMauka 🤪🤪🤪
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں شکست ۔۔۔ایک اور ریکارڈ بن گیابھارتی کپتان ویرات کوہلی ورلڈ کپ میچز کے 28 برسوں کے دوران پاکستان سے شکست کھانے والے پہلے کپتان بن گئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہوشیار! سعودی حکومت نے خبردار کردیاہوشیار! سعودی حکومت نے خبردار کردیا ARYNewsUrdu Kis bt k liye .?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور معذرت کا انتظارپینتیس پنکچر کی خبر دینے والے سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجم سیٹھی صاحب سے اپنے حالیہ ٹی وی شو کے دوران معذرت کر لی۔ ڈاکٹر صاحب نے تسلیم کیا کہ خبر کا سورس۔۔۔ تحریر : انصار عباسی (AnsarAAbbasi) لنک: DailyJang AnsarAAbbasi عباسی صاحب. نجم سیٹھی کو صاحب بولنے سے پہلے ایمان کو امتحان میں نہ ڈالیں. AnsarAAbbasi ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجم سیٹھی صاحب سے اپنے حالیہ ٹی وی شو کے دوران 35 پنکچر والی بات پر معذرت تو کر لی لیکن آپ کب 3500 کنال زمین والی بات پر مولانہ صاحب سے معافی مانگیں گے؟؟ AnsarAAbbasi AnsarAAbbasi غلطی یا بےبنیاد الزامات پر معذرت بہادر آدمی کرتے ہیں بزدل اورکمینے نہیں اور خیر سے ھمارے خان صاحب ابھی اتنے بہادر اور باشعور نہیں ھوۓ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوڈان میں فوجی بغاوت، امریکا کا اظہار تشویشسوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات پر امریکا نے اظہار تشویش کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس سے سوڈان کی امداد خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اسلامی ممالک میں یہ ہوتا ہے کیونکہ اسلامی ممالک میں عوام دشمن ملا+ملٹری مافیاز نے گٹھ جوڑ کیا ہوا یہ خطے و ملک کو پیچھے لے جاتے ہیں مال و دولت و طاقت و اختیارات کی ہوس میں چائینہ کے ادارے سخت ہیں لیکن عوام دشمن نہیں اور نہ ہی وہاں جاہل ملا مافیاز ہیں اس لئے چائینہ ترقی کر رہا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »