سوڈان میں فوجی بغاوت، امریکا کا اظہار تشویش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات پر امریکا نے اظہار تشویش کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس سے سوڈان کی امداد خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

افریقہ کیلئے امریکی خصوصی نمائندے جیفری فیلٹ مین کا کہنا ہے کہ سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات پر امریکا کو تشویش ہے۔

سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیراعظم عبداللہ حمدوک کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا، خرطوم میں شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی، جمہوریت پسند گروپ نے ہڑتال اور سول نافرمانی کا اعلان کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسلامی ممالک میں یہ ہوتا ہے کیونکہ اسلامی ممالک میں عوام دشمن ملا+ملٹری مافیاز نے گٹھ جوڑ کیا ہوا یہ خطے و ملک کو پیچھے لے جاتے ہیں مال و دولت و طاقت و اختیارات کی ہوس میں چائینہ کے ادارے سخت ہیں لیکن عوام دشمن نہیں اور نہ ہی وہاں جاہل ملا مافیاز ہیں اس لئے چائینہ ترقی کر رہا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات، ’وزیراعظم سمیت متعدد سرہنما گرفتار‘ - BBC News اردوافریقی ملک سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات ہیں اور ملک کے وزیر اعظم عبداللہ ہمدوک سمیت عبوری حکومت میں شامل متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ NawazSharif must be happy 😟😟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوڈان میں فوجی بغاوت، وزیراعظم اور متعدد وزرا گرفتار - ایکسپریس اردوملک میں انٹرنیٹ اور فون سروس منقطع، خرطوم ایئرپورٹ کو بند اور پروازوں کو معطل کردیا گیا hinaparvezbutt آنٹی آپ کی خواہش کے مطابق نیوز آئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سکھر میں بچے کی فحش ویڈیو بنانے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوکراچی میں لڑکی کو بدنام، حراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث بھائی بہن گرفتار Abh kal yeah pakistan team ki jeet ki dua karein gay k Allah ham muslman haen hamari madad farma aur jeta dhy pak ko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوروناوائرس: پاکستان میں 24 گھنٹوں میں مزید 698 کیس رپورٹ9 مریض جان کی بازی ہارگئے۔کوروناوائرس: پاکستان میں 24 گھنٹوں میں مزید 698 کیس رپورٹ،9 مریض جان کی بازی ہارگئے۔ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan CoronaCases Infection Patients Deaths OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں بیروزگاری و بھوک: طالبان کی کام کے بدلے گندم کی پیشکشکابل: افغانستان میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری اور بھوک سے نمٹنے کے لیے طالبان نے نیا پروگرام شروع کردیا ہے۔ طالبان کی جانب سے شروع کیے گئے پروگرام کے تحت ہزاروں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »