بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں شکست ۔۔۔ایک اور ریکارڈ بن گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی کپتان ویرات کوہلی ورلڈ کپ میچز کے 28 برسوں کے دوران پاکستان سے شکست کھانے والے پہلے کپتان بن گئے ہیں

گزشتہ روز دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ کی دنیا کی دو بڑی حریف ٹیموں کا آمنا سامنا ہوا، بھارت کے کپتان ویرات کوہلی تھے جبکہ جبکہ پاکستانی شاہینوں کی کپتانی بابر اعظم نے کی۔بابر اعظم نے گزشتہ روز پاکستان کو بھارت کے خلاف 10 وکٹوں سے تاریخی فتح دلا ئی۔تار یخی میچ کے دوران جہاں پاکستانی ٹیم نے کئی ریکارڈز بنائے وہیں بھارت کا پاکستان سے 28 برسوں سے لگاتار جیتنے کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 152 رنز کا ہدف دیا جو پاکستانی شاہینوں نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر پورا کر دکھایا اور یہ بھی پاکستانی سورماﺅں کا ایک ریکارڈ تھا۔دوسری جانب میچ میں پاکستان کے ہاتھوں بد ترین شکست کھانے کے بعد ویرات کوہلی پاکستان سے ٹی20 ورلڈ کپ میچز میں ہارنے والے پہلے کپتان بن گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارت کو شکست دیدی - ایکسپریس اردوبابراعظم اور محمد رضوان نے ریکارڈ ساز نصف سنچریاں اسکور کیں آپ کو بھی اور پورے پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو یہ سب کچھ پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن وزیراعظم پاکستان عمران خان کی دعاؤں کی بدولت ہوا ہے love you pakistan ❤ ❤ ❤ love you imran khan ❤ ❤ ❤ شاباش شاہینوں آج انڈیا کا وہ حال کیا جوریحام کا کپتان نے کر دیا ہے... (Pak vs Ind) Ap ko b mubarak
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوبز ستارے پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر خوشی سے نہالشوبز ستارے پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر خوشی سے نہال Showbiz PakistanCricketTeam PakVsInd Victory PakistanWon TheRealPCBMedia TheRealPCB iamhumayunsaeed MehwishHayat babarazam258
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ہاتھوں شکست پر اکشے ’پنوتی‘ اور شامی ’غدار‘ کیوں ہو گئے؟ - BBC News اردوانڈیا اور پاکستان کے درمیان کرکٹ کا میچ ہو اور وہ بھی ورلڈ کپ کا میچ، تو اس میں دل نہ ٹوٹے یا غصہ نہ پھوٹے یہ کیسے ممکن ہے۔ 😂ne hm n kl 1 film dkh le wo kafi ha Fish rots from the head down Pakistan ki panoti bhi mulk se bahir thi iss liye pakistan jeet gaya😜😜😜🎊🎉🎉🎉
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سے شکست کے بعد بھارتی کوچ بھاگ نکلےپاکستان سے شکست کے بعد بھارتی کوچ بھاگ نکلے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست، شرپسند بھارتیوں کا جشن منانے والے کشمیری طلبہ پر حملہدہلی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد انڈین مداحوں نے پاکستانی جیت پر جشن منانے والے کشمیری طلبہ پر حملہ کردیا ان شاءاللہ بہت جلد بھارت کا یہ ظلم اور جبر بھی اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے کیونکہ اللہ پاک کی مدد ہمیشہ حق پر ہونے والوں کے ساتھ ہی ہوتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »