ویرات کوہلی ورلڈ کپ میں پاکستان سے ہارنے والے پہلے کپتان بن گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

بھارتی کپتان ویرات کوہلی ورلڈ کپ میچز کے 28 برسوں کے دوران پاکستان سے شکست کھانے والے پہلے کپتان بن گئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بھارتی کپتان ویرات کوہلی ورلڈ کپ میچز کے 28 برسوں کے دوران پاکستان سے شکست کھانے والے پہلے کپتان بن گئے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ شام پاک بھارت کے درمیان کھیلے جانا والا تاریخی میچ اپنے وفاقی وزیروں اور مشیروں کے ساتھ دیکھا۔اس تار یخی میچ کے دوران جہاں پاکستانی ٹیم نے کئی ریکارڈز بنائے وہیں بھارت کا پاکستان سے 28 برسوں سے لگاتار جیتنے کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔

وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے خلاف میچ جیتنے پر ٹیم کو مبارک باد دی اور کپتان بابر اعظم کی خاص طور پر تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فرنٹ سے لیڈ کیا۔ 22 کڑور عوام کی آنکھوں کا تارا بنے ہوئے محمد رضوان نے میچ میں 79 اور بابر اعظم نے 68 رنز بنائے اور پاکستان کو باآسانی فتح سے ہمکنار کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤪🤪🤪

National Anthem of India Pakistan GoodLuck INDvPAK T20WorldCup ICCT20WorldCup2021 in Dubai Indians Pakistanis together friendly socialmedia 24October21 PCB BCCI ViratKohli BabarAzam RamizRaja SouravGanguly WeHaveWeWill PAKvIND MaukaMauka

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ویرات کوہلی کا پاکستان سے متعلق اہم بیان سامنے آگیادبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک بہت مضبوط ٹیم ہے اور یہ ہمیشہ سے مضبوط فریق رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کھلاڑی کبھی بھی میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں:ویرات کوہلیپاکستانی کھلاڑی کبھی بھی میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں:ویرات کوہلی T20WorldCup imVkohli Pakistani Payers Can Change Game Anytime BCCI ICC ICCMediaComms cricketworldcup TheRealPCB TheRealPCBMedia PakVsInd T20withNation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا بولنگ اٹیک ہمیشہ بہت اچھا رہا ہے، ویرات کوہلیکھیل کی بنیادی باتیں پاکستان ٹیم کے خلاف بھی وہی ہیں جو دیگر ٹیموں کے خلاف ہوتی ہیں، کپتان بھارتی کرکٹ ٹیم تفصیلات جانیے: DailyJang Good Luck INDvPAK India Pakistan T20WorldCup ICCT20WorldCup2021 in Dubai Indians Pakistanis together friendly Thanks socialmedia 24October2021 practice PCB BCCI ViratKohli BabarAzam RamizRaja SouravGanguly WeHaveWeWill PAKvIND MaukaMauka
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی نے محمد رضوان کو گلے لگالیامحمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 55 گیندوں پر 79 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویرات کی رضوان کو گلے لگاکر مبارکباد دینے کی تصویر وائرل - ایکسپریس اردومحمد رضوان نے 79 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر جیت میں اہم کردار ادا کیا اس کو کہتے ہیں تربیت That’s a spirit! Virat is great human being And charming person
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کے ویرات کوہلی کو ناک آؤٹ کرنے کیلئے بابر اعظم کو مفید مشورےدبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دنیا بھر میں موجود پاکستانی اور ہندوستانی انتہائی جوش و خروش سے دیکھتے ہیں ، پاکستانی نژاد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »