چائے، سبزیاں اور قلفی پیچنے سے کپل شرما شو تک کا سفر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چائے، سبزیاں اور قلفی پیچنے سے کپل شرما شو تک کا سفر ARYNewsUrdu

مشہور بھارتی کامیڈین سدیش لہری کا کہنا ہے وہ ٹی وی پر آنے سے قبل سبزیاں، چائے اور قلفیاں فروخت کرتے تھے۔

انہوں نے یہ انکشاف حال میں دیے گئے ایک انٹرویو میں کیا ہے، سدیش لہری بھارت کے معروف کامیڈین ہے اور مداح ان کی کامیڈی سے بھرپورسدیش لہری نے حالیہ انٹرویو میں کپل شرما شو تک پہنچنے کا سفر کیسے طے کیا اس بارے گفتگو کی ہے، سدیش لہری نے حال میں دیے گئے انٹرویو میں اپنی ماضی کی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میرا تعلق ایک غریب گھرانے سے تھا، اور میں کبھی اسکول نہیں گیا۔

سدیش لہری نے بتایا کہ گھر کے اخراجات پورے کرنے کیلئے بچپن سے ہی کام کرنا پڑا، میں نے فیکٹری میں کام کیا اور ٹی اسٹالز پر چائے بھی بیچی، انہوں نے کہا کہ میں چائے بیچتا تھا لیکن میرے گھر کبھی چائے نہیں بنتی تھی، جو چائے بیچتا تھا اسی میں سے ایک کپ خود بھی پی لیا کرتا تھا، میں نے مٹھائیوں کی دکان پر بھی کام کیا ہے۔

اداکار نے کہا کہ میں نے سبزیاں بھی بیچی اور قلفی بھی بیچتا رہا، جو دراصل بطور اداکار میرے لیے ورکشاپ ثابت ہوئی تھی، قلفی اور سبزیاں بیچتے ہوئے ہمیں اداکاری ہی کرنی پڑتی تھی اس لیے مجھے اس سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا۔ انہوں نے بتایا کہ ‘میں شادی بیاہ میں گانے بھی گایا کرتا تھا’ اور مشہور گلوکاروں کی نقل اتارتا تھا جو لوگوں کو کافی پسند آئی، جس کے بعد میں نے اسی کام کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'ٹی وی پر آنے سے پہلے چائے، سبزیاں اور قلفی پیچتا تھا'میں کبھی اسکول نہیں گیا کیونکہ میرا تعلق ایک غریب گھرانے سے تھا: اداکار کی گفتگو ان دونوں میں سے کون بیچتا تھا اے تیرے پیو نے دسنا اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'ٹی وی پر آنے سے پہلے چائے، سبزیاں اور قلفی پیچتا تھا'میں کبھی اسکول نہیں گیا کیونکہ میرا تعلق ایک غریب گھرانے سے تھا: اداکار کی گفتگو ان دونوں میں سے کون بیچتا تھا اے تیرے پیو نے دسنا اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی کا انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان17 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں سات ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلی گی ۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

تاریخ کا اب تک کا سب سے مختصر ترین دن ریکارڈکولوراڈو: (ویب ڈیسک) دن کے دورانیے کی پیمائش کا ریکارڈ شروع ہونے کے بعد سے اب تک کا سب سے مختصر ترین دن ریکارڈ کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانالیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد انڈیکس 300 سے زائد پوائنٹس مثبت ہوا اور کاروبار کا اختتام 115 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار 191 پر کیا Had ha yar biasness ki bhi . 😂😂😂😂 Masha Allah Yeh mulk tahreek e insaaf pr pabandi k Baad G7 mumalik main shamil hojaiga .... Sources Geo news 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میری نظر میں عمران خان آؤٹ ہے: اکبر ایس بابراس کیس میں یہاں تک پہنچنا بھی بہٹ بڑی بات ہے، میں آخری وقت تک لڑوں گا اور فتح پاکستان کی ہوگی: میڈیا سے گفتگو Acha 😂 Dakoo dakoo kehndi ni me aapy dakoo hoiii
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »