'ٹی وی پر آنے سے پہلے چائے، سبزیاں اور قلفی پیچتا تھا'

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ٹی وی پر آنے سے پہلے چائے، سبزیاں اور قلفی پیچتا تھا'

سدیش لہری نے بتایا کہ 'میں چائے بیچنے کے لیے ننگے پاؤں فیکٹریوں میں جاتا تھا، میرے اپنے گھر چائے نہیں بنتی تھی، میں جو چائے بیچتا تھا اسی میں سے ایک کپ پی لیا کرتا تھا، میں نے مٹھائیوں کی دکان پر بھی کام کیا ہے'۔

اداکار نے کہا 'یہ دراصل بطور اداکار میرے لیے ورکشاپ تھی، قلفی اور سبزیاں بیچتے ہوئے ہمیں اداکاری ہی کرنی پڑتی تھی'۔واضح رہے کہ سدیش پہلی بار ٹیلی ویژن پر اس وقت نظر آئے جب انہوں نے 2007 کے کامیڈی شو 'دی گریٹ انڈین لافٹر چیلنج 3' میں حصہ لیا۔ بعدازاں وہ کامیڈی سرکس میں کامیڈین کرشنا ابھیشیک کے ساتھ نظر آئے اور انہوں نے رئیلیٹی کامیڈی شو کے تین سیزن جیتے۔

اس کے علاوہ سدیش لہری نے کئی فلموں میں بھی اداکاری کی جن میں جے ہو، ٹوٹل دھمال، ریڈی اور گریٹ گرینڈ مستی سمیت دیگر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان دونوں میں سے کون بیچتا تھا اے تیرے پیو نے دسنا اے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹی پی سے مذاکراتپاکستان کے جید علما کے وفد نے گزشتہ ہفتے افغانستان کا دورہ کیا۔ یہ دورہ پاکستان میں قیامِ امن کے حوالے سے نہایت اہمیت کا حامل تھا۔ پڑھیئے رشید صافی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’ایک کوا پیاسا تھا جگ میں تھوڑا پانی تھا ‘، کہانی کی حقیقی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیج پر شیئر کی گئی ویڈیو میں اس کہانی کوحقیقت کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں:GeoNews ViralVideo جیو کو صرف انڈیا کی خبریں ھی ملتی ھیں شیئر کرنے کے لئے۔ھر وقت ان کی غہر مقبول خبریں اپنے پیج پر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پارٹی صدارت سے فراغت ، چودھری شجاعت کا الیکشن کمیشن سے رجوع کرنیکا فیصلہچوہدری شجاعت کا حق ہے کہ وہ اپنی پارٹی کی صدارت کو قاہم رکھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف سے ملنے نوعمر فین خیبرپختونخوا سے لندن پہنچ گیابرطانیہ (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کےقائد نواز شریف سے ملنے اُن کا نوعمر جبرا فین خیبرپختونخوا سے لندن پہنچ گیا۔  مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ای پے پنجاب‘ سے صوبائی حکومت کو 100 ارب روپے سے زائد ریکارڈ ٹیکس ریونیو وصوللاہور(پ ر)پی آئی ٹی بی ا ور محکمہ خزانہ پنجاب کے اشتراک سے وضع کردہ سرکاری ادائیگیوں اور ٹیکسوں کے آن لائن نظام 'ای پے پنجاب' کے ذریعے صوبائی حکومت کو اب تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عارف نقوی سے متعلق سوالات پر عمران خان کا جواب دینے سے واضح انکاراسلام آباد کے ہوٹل آمد پر رپورٹرز نے عارف نقوی سے متعلق سوالات کی بوچھاڑ کردی تاہم عمران خان یہ کہہ کر چلےگئےکہ میں کسی سوال کا جواب نہیں دوں گا CHORR NIAZI CHORR HA Selectors CHORR HAI youthia's chuthia's Khoottaay ki nasal Zani-e-Azam Niaziiii CHORR TOLLA SHARAM KRO HAYA KRO Mazrat k sath aplog Imran khan ke ladly sahafi nhi ho. Wo apny ladly sahafiyun se baat krty hn bs.. Sach ka samna krne ki taqat hi kahan hy in me. imran khan shia hai?nahin hai to arif naqvi shia nai imran khan ki madad kiyoon ki?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »