تاریخ کا اب تک کا سب سے مختصر ترین دن ریکارڈ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاریخ کا اب تک کا سب سے مختصر ترین دن ریکارڈ Shortestday World

29 جولائی کو زمین کا 24 گھنٹے کا ایک عمومی چکر 1.59 ملی سیکنڈ پہلے مکمل ہوا جس کے بعد گھڑیوں اور زمین کے چکر کے درمیان مطابقت رکھنے کے لیے لِیپ سیکنڈ کا خیال تقویت پا رہا ہے۔

لیپ سیکنڈ کے تحت بین الاقوامی ایٹمی وقت اور شمسی وقت کے درمیان تفریق کو ایک سیکنڈ کی آہنگی سے ختم کیا جاتا ہے، ایسا پہلی بار ہوگا جب عالمی سطح پر گھڑیوں کو تیز کیا جائے گا۔ زمین کی گردش کی رفتار میں کمی آئی ہے۔ 1970 کی دہائی سے اب تک ایٹمی وقت کو درست رکھنے کے لیے 27 بار لیپ سیکنڈز کے استعمال کی ضرورت پیش آئی ہے۔ آخری بار 2016 میں سال کے آخری دن لیپ سیکنڈ کا سہارہ لیا گیا تھا جب ایک سیکنڈ کے لیے گھڑیاں روکی گئیں تھیں تاکہ زمین کے وقت کے ساتھ ہم آہنگی کی جاسکے۔

لیکن 2020 سے یہ عمل الٹا ہوگیا ہے، 29 جولائی سے قبل مختصر ترین دن 2020 میں 19 جولائی کا تھا جب زمین نے ایک چکر 1.47 ملی سیکنڈز پہلے مکمل کرلیا گیا تھا۔ انسان اس فرق کو محسوس نہیں کر پاتے لیکن یہ سیٹلائٹ اور سمت شناسی کے نظاموں کو متاثر کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی بحریہ کا دن صدر پیوٹن کا بحریہ کو ہائپر سونک میزائل فراہم کرنے کا اعلانروسی بحریہ کا دن، صدر پیوٹن کا بحریہ کو ہائپر سونک میزائل فراہم کرنے کا اعلان RussianNavyDay President Putin KremlinRussia_E GovernmentRF mfa_russia Russia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کو فوری معاوضے کا حکمچیلنج بڑا ہے لیکن اس کا مل کر مقابلہ کریں گے، بحالی اور امداد کے لیے این ایچ اے کی کوششیں لائق تحسین ہیں: وزیراعظم مزید پڑھیں:GeoNews ShahbazSharif Balochistanflood Government is trying to save the country and now rain and flood is destroying but government and people of Pakistan will make and help each other .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’ای پے پنجاب‘ سے صوبائی حکومت کو 100 ارب روپے سے زائد ریکارڈ ٹیکس ریونیو وصوللاہور(پ ر)پی آئی ٹی بی ا ور محکمہ خزانہ پنجاب کے اشتراک سے وضع کردہ سرکاری ادائیگیوں اور ٹیکسوں کے آن لائن نظام 'ای پے پنجاب' کے ذریعے صوبائی حکومت کو اب تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی صدارت سے فراغت ، چودھری شجاعت کا الیکشن کمیشن سے رجوع کرنیکا فیصلہچوہدری شجاعت کا حق ہے کہ وہ اپنی پارٹی کی صدارت کو قاہم رکھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عارف نقوی سے متعلق سوالات پر عمران خان کا جواب دینے سے واضح انکاراسلام آباد کے ہوٹل آمد پر رپورٹرز نے عارف نقوی سے متعلق سوالات کی بوچھاڑ کردی تاہم عمران خان یہ کہہ کر چلےگئےکہ میں کسی سوال کا جواب نہیں دوں گا CHORR NIAZI CHORR HA Selectors CHORR HAI youthia's chuthia's Khoottaay ki nasal Zani-e-Azam Niaziiii CHORR TOLLA SHARAM KRO HAYA KRO Mazrat k sath aplog Imran khan ke ladly sahafi nhi ho. Wo apny ladly sahafiyun se baat krty hn bs.. Sach ka samna krne ki taqat hi kahan hy in me. imran khan shia hai?nahin hai to arif naqvi shia nai imran khan ki madad kiyoon ki?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداروں کا کام ہم نہیں کرے گےاداروں کا کام انہی سے کرائیں گے:چیف جسٹسسپریم کورٹ میں خیبرمیڈیکل کالج کی طالبہ کا داخلہ منسوخ ہونے کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ اداروں کا کام ہم نہیں کرے گے.اداروں کا کام GovtofPakistan جو ججز انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ رہے ہیں وہ صرف بیان بازی ہی کر سکتے ہیں75 سالہ تاریخ میں ججز نے عام ادمی کو انصاف فراہم نہی کیا اور نہ ہی ان ججز نے کسی بھی جمہوری حکومت کو چلنے دیا ہے لیکن اس کے برعکس ہر آمر کی حکومت کو نظریہ ضرورت کے تحت دوام بخشا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »