الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصلے سے پہلے اور فیصلے کے بعد مارکیٹ کی صورتحال کی تھی؟ مزید پڑھیں: PSX PTI ECP ForeignFundingCase GeoNews

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پہلے منفی تھا تاہم فیصلے کے بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر شیئرز فروخت کرنے کا رجحان رہا، الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل ایک موقع پر 100 انڈیکس 300 سے زائد پوائنٹس منفی رہا۔ پی ٹی آئی نے 34 غیر ملکیوں، 351 کاروباری اداروں اور کمپنیوں سے فنڈز لیے، آئین کے مطابق اکاؤنٹس چھپانا غیر قانونی ہے: الیکشن کمیشن کا متفقہ فیصلہمارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 796 ارب روپے رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھاھاھاھاھا آج کل جیو کی حالت دیکھنے والی ھے قسم سے

115 points ka increase Subhan Allah Waqaii awam bht khush hui hai is faisley se 🤦‍♂️

Lanat ho Geo News pr Stock Market 3:30 k Baad tmhara Baap chalata h kya?

wajih_sani فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو

اسٹاک مارکیٹ عدم اعتماد کے بعد بھی مثبت رجحان دکھائی تھی ساتھ ساتھ مشھور زمانہ پریس کانفرنس بھی ہویی تھی لیکن دو دن بعد ٹھس ہو گئی اور آج تک ٹھس چل رہی ہے

اس عمران کمینے نے جو حالت کی تھی جب اسکی ٹٹی صاف ھوگئ تو ھر چیز ٹھیک ھوگا۔ یہ عمران ملک کو آگے لیکر نھی جانے دیتا تھا جو آج سبکو معلوم ھوا

ویسے جب مسلم لیگ ن اور pppp مولانا صاحب ان سب کا فیصلہ الیکشن کمیشن نیک نیت حق ،سچ سے کرے گی امید ہے مزید مثبت اثر پڑے گا اسٹاک مارکیٹ میں 😏🤔😉

مارکیٹ کو پتہ ہے کہ معیشت دشمن فتنہ جلد اپنے انجام کو پہنچ جاۓ گا۔

Election commission na ruka Huwa tha ka decision ka bad market oper jay

Lanat beshumaar

Beshmar lnat🖐️🖐️

Yeh mulk tahreek e insaaf pr pabandi k Baad G7 mumalik main shamil hojaiga .... Sources Geo news 🤣🤣🤣🤣🤣

😂😂😂😂 Masha Allah

Had ha yar biasness ki bhi .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامن ویلتھ گیمز: بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم میڈل کی دوڑ سے باہربھارت نے پاکستانی ویمنز ٹیم کو آؤٹ کلاس کردیا arynewsurdu Inka dill nahi bharta haar haar k ان کو چاہیے اپنی بچوں کا خیال رکھے یہ کرکٹ مردوں کی کام ہے فضول پیسے ضایع نہ کریں Yeh kahan bat bowl lai kr chali gayin, inhein apne apne bachay un k diaper lai k jana chahiye tha. Abay budhi budhi maoN ko khilao gai to yehi hoga. Bisma nai last time bhi showbazi ki thi apni baby lai ja kr, is baar 11 ko apne lai jane chahiye thai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ڈاکٹرز نے آپریشن کے بعد شہری کے پیٹ سے 63 سکے نکال دیےاس شخص نے ذہنی تناؤ کی حالت میں اتنے سارے سکے نگل لیے تھے، ڈاکٹرز دولت ہی کھا گیا سی وچارہ 😜 اپنے ملک میں بھی نظر ڈال لیں غریب اجڑ گۓ ہیں لیکن آپ لوگوں کو کیا قوم_کےمحافظ_لبیک_والے یہ تو کچھ بھی نہیں یہاں اگر زرداری و میاں صاحب کے پیٹ کا آپریشن کیا جائے تو کھربوں نکلیں گے۔۔۔لیکن بدقسمتی سے یہاں ڈاکٹر ہی کوئی نہیں سارے اناڑی کمپوڈر ہیں۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے پر ردعملپوری قوم کے سامنے حلفیہ کہتا ہوں نواز شریف نے اسامہ بن لادن سے پیسے لیے،شیخ رشید Read News PTI ElectionCommission SheikhRasheed PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI Jhooty sheeda talli PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI 351 کمپنیوں کی فنڈنگ ثابت ہوی ہے اپکی چہیتی پارٹی پر۔توجہ ہٹانے کے کیے ایسے بیان دے رہا ہے شیخ رشید۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان سے پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کی ملاقات الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد کی صورتحال پر مشاورتاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سینئر رہنماؤں نے ملاقات کی ،  ملاقات میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 6 سے 9 اگست کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے سندھ میں جمعے سے نئے مون سون سسٹم کے داخل ہونےکا انتباہ جاری کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے استعفوں سے متعلق اہم خبرپی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے استعفوں سے متعلق اہم خبر مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »