کووڈ 19 کا ایک اور راز سائنسدانوں نے جان لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک تحقیق میں کووڈ کی طویل المعیاد علامات کی 3 مختلف اقسام کو دریافت کیا گیا۔

لانگ کووڈ کے مریضوں کو متعدد اقسام کی علامات کا سامنا ہوتا ہے، کنگز کالج لندن کی تحقیق میں اس کی 3 مختلف اقسام کو دریافت کیا گیا۔تحقیق میں کورونا وائرس کی مختلف اقسام سے بیمار ہونے والے افراد میں لانگ کووڈ کے پیٹرن کو بھی دریافت کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ان ذیلی اقسام کی وجوہات کو سمجھنے سے علاج کی حکمت عملیاں ترتیب دینے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔ محققین نے ان افراد کے اعصابی نظام میں مختلف علامات جیسے تھکاوٹ، دماغی دھند اور سردرد کو دریافت کیا، یہ علامات کورونا کی قسم ایلفا اور ڈیلٹا سے متاثر افراد میں زیادہ عام تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نینسی پلوسی کے تائیوان پہنچنے پر چین کا سخت رد عمل، ایک اور دھمکی دے دیامریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی چین کی جانب سے سخت انتباہ کے باوجود تائیوان پہنچ گئیں مزید پڑھیں: China US GeoNews امریکہ کی بدمعاشی اب نہیں چلے گی عمران خان باہر سے پیسہ لا کر ملک برباد کرنا چاہتا تھا۔ اس لئیے میاں صاحب نے اپنی جان پر کھیل کر پیسہ لندن بھیجا۔🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسٹرابیری کا ایک اور فائدہ دریافت، دماغ کے لیے بھی مفید قرار - ایکسپریس اردوسائنسدانوں کے مطابق اسٹرابیری کا اہم جزو پیلارگونائڈن الزائیمر کی وجہ بننے والے مضر اجزا کو روکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کو وضاحت کا ایک موقع دیا جائیگا، ذرائعاگر پارٹی اپنے حق میں دستاویز لے آئے تو الیکشن کمیشن فیصلہ واپس لے سکتا ہے: ذرائع کیونکے لاڈلا ھے چور خان وضاحت کا موقع ہمیں نہیں اب الیکشن کمیشن کو دیا جائے کہ ان نے کس کے پریشر میں آ کر یہ متنازعہ فیصلہ دیا اور توہین عدالت کے بھی مرتکب ہوئے۔ Chief election commissioner must be removed immediately
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک مرتبہ پھر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) کراچی والے تیار ہوجائیں، شہر میں ایک بار پھر بادل برسیں گے،محکمہ موسمیات نے کراچی میں 6 سے 9 اگست کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ Afsos kr skty hn bs ham 😥😭 بلاول و آصف شرم سے اس پانی میں ڈوب مرو،
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الظواہری ہلاکت؛ امریکا اور طالبان کا ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام - ایکسپریس اردوحملہ آور ہونا اس کی قومی سلامتی کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک بار پھر ثابت ہوگیا، عمران خان مصدقہ جھوٹے ہیں: وزیراعظم شہباز شریفتم نے جو ۵۰ کے اسٹام پہ بھائی کو باہر بھجوایا ہے اسکا حساب دو یہ سب چھوڑو فلحال! CMShehbaz Kah dekho kon rha h .munafiq log . اللہ ان لوٹوں کو ناس کردے جو سب کے استنجا کے لیے پیش پیش ہیں geonews_urdu SAMAATV Dawn_News
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »