پی ڈی ایم عدم اعتماد لائے گی اور نہ 23 مارچ کو اسلام آباد آئے گی، شیخ رشید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم نہ عدم اعتماد لائے گی اور نہ 23 مارچ کو اسلام آباد آئے گی، شیخ رشید احمد مزید پڑھیں: ExpressNews

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے نہ ہی عدم اعتماد لائیں گے اور نہ ہی 23 مارچ کو اسلام آباد آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اب پی ڈی ایم کے لوگ ہمارے اتحادیوں کے پاس پھر خیرات مانگنے جا رہے ہیں، نہ یہ عدم اعتماد لائیں گے اور نہ ہی 23 مارچ کو اسلام آباد آئیں گے، اپوزیشن مکمل ناکام ہوچکی اور اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہے، ان کے پاس اپنے آدمی پورے نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

yeh bonga inhi bato main laga rehe ga.. oye taali plz ap apni ministry ki trf dekho .. kin halaat main pakistan ko pocha dia tum logo ne

بالکل درست بات ھے صرف حکومت کو ڈرانے کی ناکام کوششیں ھو رہی ھیں

HUKUMAT 23 March se Pehley KHATAM Ho Jaaey gi INSHA ALLAH

donun kam hngay!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل سیکیورٹی: ڈی ایس پی نے شہری کو تھپڑ مار دیالاہور میں پی ایس ایل میچ شروع سےقبل ٹریفک بلاک کرنے پر پولیس اور شہریوں کا ٹاکرا ہوگیا، موٹر بائیک آگے بڑھانے پر ڈی ایس پی نے نوجوان کو تھپڑجڑ دیا۔ He was transferred from District Health Authority some 6 years back and he took official vehicle with him unlawfully, kept it with him this entire period despite multiple reminders but due to his connections noonday could recover it from him.He is rtd nw still not retng.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سیکیورٹی پر تعینات ڈی ایس پی نے شہری کو تھپڑ دے ماراFeb 10, 2022 | 18:04:PM, PSL, PSL News Update, لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قذافی سٹیڈیم کے باہر سیکیورٹی پر تعینات ڈی ایس پی نے شہری کو تھپڑ دے مارا۔ شہری پولیس کا کام صرف یہ رہ گیا ھے کہ شریف شہریوں پر غنڈہ گردی کرے اور بدمعاشوں ڈاکوؤں اور چوروں کی پشت پناہی کرے پاکستان میں کونسا علاقہ ھے جہاں امن وامان کی صورتحال تسلی بخش ھو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالت سے مسلمان طالبات کو حجاب کے حق میں فوری ریلیف نہ مل سکاکرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب سے متعلق مقدمے کی سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو کو بچہ ان کے استاد کو نالائق قرار دیدیااسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو کا نا سمجھ بچہ جبکہ ان کے استاد کو نالائق قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل ٹرانسمیشن شعیب اختر نے سیاست میں نہ آنے کی وجہ بتادیFeb 11, 2022 | 12:32:PM, کھیل, کراچی (ویب ڈیسک) راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق کرکٹر شعیب اختر نے سیاست میں نہ آنے کی وجہ بتادی،پی ایس ایل کی خصوصی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: ملتان سلطانز کی مسلسل چھٹی فتح، زلمی کو 42 رنز سے شکستملتان سلطانز کے 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم 140 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، شعیب ملک 44 رنز بناکر نمایاں رہے Nice
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »